x boy

محفلین
آج الحمدللہ ایک حدیث واٹس میں میری چھوٹی بہن نے پوسٹ کی جس میں اپنے رشتہ داروں سے صلح رحمی کا کہاگیا؎
میں اس پر پورے خاندان والوں سے جانے انجانے میں ہوئے غلطیوں کی معافی مانگ لی، دل ہلکا ہوگیا الحمدللہ
 
عندلیب

اچھی بات کہی آپ نے۔:)
 
Top