ٹرئیسٹا ، اٹلی میں ۔۔۔ وینس کی ٹرین کے منتظر ہیں :)
یہ بھی خوب رہی، بیشتر دنیا آج یوم محب منا رہی ہے یا اس کے خلاف احتجاج میں مبتلا ہے اور آپ تنہا اس دور پار خوبصورت شہر میں ٹرین کا انتظار فرما رہے ہیں۔ ایسے موقع کے لیے ایک عدد بھوجپوری گانا ہے، "ریلیا بیرن" :) :) :)
 
Top