قرۃالعین اعوان

لائبریرین
الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔ یہاں آج کل بارش اور سردی کا ملا جلا سماں ہوتا ہے۔ :) :) :)
ویسے بھیا نے اپنی عینو پری کو بہت ڈھیر سارا یاد کیا۔ :) :) :)
یہاں بھی کچھ کچھ سردی آگئی ہے بھیا :)
اور میں تو بھیو کو یاد کرتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes: کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:smile2: بھیو مجھے یاد رہتے ہیں :heehee::heehee:
 
بٹیا کے شہر میں تو سنا تھا کہ کچھ خاص سردی نہیں ہوتی۔ :) :) :)
یاد کرنے اور یاد رہنے والی بات پر بھیا کو مات دینے والی پریو، مسکانیں آپ کا نصیب ہوں! :) :) :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بٹیا کے شہر میں تو سنا تھا کہ کچھ خاص سردی نہیں ہوتی۔ :) :) :)
یاد کرنے اور یاد رہنے والی بات پر بھیا کو مات دینے والی پریو، مسکانیں آپ کا نصیب ہوں! :) :) :)
جی بھیا میرے شہر میں سردی بہت ہی انتظار کرنے کے بعد آتی ہے ۔۔وہ بھی بہت ہی کم :) لیکن یہ بھی بہت بھلی لگتی ہے :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بٹیا کے شہر میں تو سنا تھا کہ کچھ خاص سردی نہیں ہوتی۔ :) :) :)
[QUOTEیاد کرنے اور یاد رہنے والی بات پر بھیا کو مات دینے والی پریو، مسکانیں آپ کا نصیب ہوں! :) :) :)

اور پریوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے والے بھیا، ڈھیروں خوشبوئیں آپ کا مقدر ہوں۔۔!! :):)
 
جی بھیا میرے شہر میں سردی بہت ہی انتظار کرنے کے بعد آتی ہے ۔۔وہ بھی بہت ہی کم :) لیکن یہ بھی بہت بھلی لگتی ہے :)
ممبئی والوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سوئیٹر کا مطلب نہیں جانتے، کچھ ایسا ہی حال بٹیا کے شہر کا ہے۔ :) :) :)
اور پریوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے والے بھیا، ڈھیروں خوشبوئیں آپ کا مقدر ہوں۔۔!! :):)
ہاں ہمیں موتیا کے سفید خوشبودار پھول بے حد پسند ہیں! :) :) :)
 
Top