اوشو

لائبریرین
مصروفیات کیا ہیں جناب کی آج کل؟
گوجرانوالہ کس جگہ قیام پذیر ہیں؟

فکرِ دنیا میں سر کھپاتا ہوں :(
ڈیزائننگ سے متعلقہ کچھ کام کر لیتا ہوں۔
اور گوجرانوالہ کے انڈسٹریل علاقہ "صنعت روڈ" میں قیام ہے کافی عرصہ سے لیکن اب کوچ کا ارادہ ہے۔
آ پ کس شعبہ سے ہیں اور کہاں ہوتے ہیں؟
 

فلک شیر

محفلین
فکرِ دنیا میں سر کھپاتا ہوں :(
ڈیزائننگ سے متعلقہ کچھ کام کر لیتا ہوں۔
اور گوجرانوالہ کے انڈسٹریل علاقہ "صنعت روڈ" میں قیام ہے کافی عرصہ سے لیکن اب کوچ کا ارادہ ہے۔
آ پ کس شعبہ سے ہیں اور کہاں ہوتے ہیں؟
فقیر ایک بورڈنگ کالج میں انگریزی کی تدریس پہ مامور ہے چند برسوں سے۔
کوچ کدھر کو؟
اگلے ہفتے میں کسی روز گوجرانوالہ میں ملاقات کا سبب بن سکتا ہے؟ :)
 

اوشو

لائبریرین
فقیر ایک بورڈنگ کالج میں انگریزی کی تدریس پہ مامور ہے چند برسوں سے۔
کوچ کدھر کو؟
اگلے ہفتے میں کسی روز گوجرانوالہ میں ملاقات کا سبب بن سکتا ہے؟ :)

کچھ فائنل نہیں۔ اسلام آباد ، لاہور یا پھر بیرون ملک ۔۔۔!!!
یہ بھی ممکن ہے کہ بدھو گھر کو لوٹ جائیں۔ :)
جدھر راستے لے گئے۔
زہے عز و شرف :)
ملاقات بالکل ہو سکتی ہے ۔ آپ گوجرانوالہ سےہیں؟
 

فلک شیر

محفلین
کچھ فائنل نہیں۔ اسلام آباد ، لاہور یا پھر بیرون ملک ۔۔۔!!!
یہ بھی ممکن ہے کہ بدھو گھر کو لوٹ جائیں۔ :)
جدھر راستے لے گئے۔
زہے عز و شرف :)
ملاقات بالکل ہو سکتی ہے ۔ آپ گوجرانوالہ سےہیں؟
گوجرانوالہ ۔۔۔علی پور چٹھہ سے
ویسے عرصہ دراز سے لاہور میں مقیم ہوں ۔ آج یا کل سرمائی تعطیلات کے سلسلہ میں گاؤں واپسی ہو گی انشاءاللہ :)
 

اوشو

لائبریرین
گوجرانوالہ ۔۔۔علی پور چٹھہ سے
ویسے عرصہ دراز سے لاہور میں مقیم ہوں ۔ آج یا کل سرمائی تعطیلات کے سلسلہ میں گاؤں واپسی ہو گی انشاءاللہ :)

اور میری بھی آج یا کل گھر چھٹی پر جانے کی امید ہے۔ میں براستہ علی پور چٹھہ ہی جاتا ہوں۔ :)
 
Top