bilal260

محفلین
وعلیک السلام اور الاسلام علیکم۔
میں نے یہ بارہ دری کا تھریڈ دیکھا سوچا میں بھی ایک دری اٹھا لیتا ہوں سب نمازی تو نماز پڑھ کر چلے گئے اب اس دری پر جتنوں نے نماز پڑھی ہو گی اس حساب سے پیسے توملنے سے رہے امید ہے ثواب ملے گا۔
اب رہ گئی باقی گیارہ دریاں آپ دیکھ لے کس کس نے اٹھانی ہے جلدی جلدی اٹھا لے کہیں بارش میں نہ بھیگ جائیں۔
 

bilal260

محفلین
میں اپنے متعلق بتائوں ۔
سب محفلین چائے بسکٹ کھا کر چلے گئے ہیں آپ دیر سے آئیں ۔
میں یہاں بارہ دریاں اٹھانے لگا ہوں۔ مفت میں۔صاف صفائی کا خیال تو رکھنا پڑتا ہے نا جی۔
 

تبسم

محفلین
میں اپنے متعلق بتائوں ۔
سب محفلین چائے بسکٹ کھا کر چلے گئے ہیں آپ دیر سے آئیں ۔
میں یہاں بارہ دریاں اٹھانے لگا ہوں۔ مفت میں۔صاف صفائی کا خیال تو رکھنا پڑتا ہے نا جی۔
او اچھا جی تو اچھے سے صاف صفائی کرئی نا پیچھے کچرا چھوڑ دیا آپ نے
 

bilal260

محفلین
جس کو نہیں پتہ آپ کہاں رہتے ہیں وہ کیا سمجھے ۔
جو موسم آپ جناب بتا رہے ہیں ایسا نہ تو میرے ہاں دبئی میں موسم ہے۔
اور نہ ہی پاکستان میں ایسا موسم ہے۔
نئے آنے والے کوبتانا ہو گا کہ یہ موسم ہے ناروے کا ۔
 
جس کو نہیں پتہ آپ کہاں رہتے ہیں وہ کیا سمجھے ۔
جو موسم آپ جناب بتا رہے ہیں ایسا نہ تو میرے ہاں دبئی میں موسم ہے۔
اور نہ ہی پاکستان میں ایسا موسم ہے۔
نئے آنے والے کوبتانا ہو گا کہ یہ موسم ہے ناروے کا ۔
جس کو نہیں معلوم وہ ہماری نمائندہ تصویر پر کلک فرما کر ممبر کارڈ میں مقام سکونت ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
 
teag.jpg
 
Top