arifkarim

معطل
میں ذرا لحاظ کر رہا تھا :)
لحاظ سے یاد آیا کہ حال ہی میں ایک صیہونی اخبار کی سائٹ پر ایک kaisrani نامی آئیڈی فلسطینیوں کا یہودیوں کے مقابلہ میں زبردست دفاع کررہی تھی۔ پہلے میں سمجھا شاید یہ محفل والے قیصرانی ہیں جو فیس بُک پر غزہ کی ریلی میں پائے گئے تھے۔ لیکن تھوڑی تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ یہ شخصیت دراصل Kasarani کینیا سے تعلق رکھتی ہیں :)
http://en.wikipedia.org/wiki/Kasarani
 
صائمہ شاہ

محفلین

کر رہی تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟:question::question::question::question:
 
Top