قیصرانی

لائبریرین
یورپ والو بہت چھٹیاں کرتے ہو
اتنی بھی نہیں کہ پچھلے سال کی 25 چھٹیاں باقی ہیں اور اس سال کی بھی 25 چھٹیاں باقی ہیں۔ 25 چھٹیاں یعنی پانچ ہفتے اور کل 50 چھٹیاں یعنی 10 ہفتے یعنی اڑھائی ماہ۔ کرسمس سے پہلے یہ سب استعمال کرنی ہیں :)
 
زیک

مسافر
اتنی بھی نہیں کہ پچھلے سال کی 25 چھٹیاں باقی ہیں اور اس سال کی بھی 25 چھٹیاں باقی ہیں۔ 25 چھٹیاں یعنی پانچ ہفتے اور کل 50 چھٹیاں یعنی 10 ہفتے یعنی اڑھائی ماہ۔ کرسمس سے پہلے یہ سب استعمال کرنی ہیں :)
ہمیں سال میں کل 15، 16 چھٹیاں ملتی ہیں اور وہ کیری اوور نہیں ہوتیں
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمیں سال میں کل 15، 16 چھٹیاں ملتی ہیں اور وہ کیری اوور نہیں ہوتیں
پچھلے سال میں نے کل 12 چھٹیاں لی تھیں اور وہ بھی اوور ٹائم میں نکل گئیں۔ سالانہ چھٹیاں ویسے ہی ان یوزڈ رہ گئی تھیں۔ ہمارا اچھا حساب ہے کہ ہم یہ چیز پہلے سے واضح کر سکتے ہیں کہ اگر کسی وجہ سے چھٹیاں نہ لی جا سکیں تو وہ کیری اوور ہو جائیں گی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا چھٹیاں encash بھی ہو جاتی ہیں؟
ہمارے ہاں عام طور پر چھٹیوں کو بہار، خزاں، سرمائی اور گرمائی چھٹیوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ویسے اس کی کوئی خاص حد نہیں ہوتی، البتہ یہ ہوتا ہے کہ ایک بار کم از کم دو ہفتے کی چھٹی ایک ساتھ استعمال کرنی ہوتی ہے۔ باقی ہر جگہ اپنا اصول ہوتا ہے، کچھ جگہ پر آپ کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ ایکسٹرا ملتی ہے، بعض جگہ پر نصف ماہ کی اور بعض جگہ پر کچھ بھی اضافی نہیں ملتا بلکہ ان تعطیلات میں عام تنخواہ ہی ملتی ہے۔ بعض جگہ پر یہ تنخواہ آپ کی پورے سال کی سب سے زیادہ تنخواہ والے ماہ کے حساب سے دیتے ہیں تو کبھی ایسا ہوتا ہے کہ پہلے سے طے شدہ مقدار۔ بعض جگہوں پر جہاں آپ مجبوری بن چکے ہوں تو ایک ماہ کی چھٹی بمع آنے جانے اور قیام و طعام کا خرچہ بھی ساتھ ملتا ہے :)
چھٹیوں کو ان کیش نہیں کرا سکتے
 
وعلیکم السلام!

کیسے مزاج ہین فلک بھائی؟ ہم تو دو گھنٹے بعد واشنگٹن ڈی سی نکلنے والے ہیں، اسی کی تیاری کر رہے تھے اور اب تھوڑی دیر سونا چاہتے ہیں۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام!

کیسے مزاج ہین فلک بھائی؟ ہم تو دو گھنٹے بعد واشنگٹن ڈی سی نکلنے والے ہیں، اسی کی تیاری کر رہے تھے اور اب تھوڑی دیر سونا چاہتے ہیں۔ :) :) :)
الحمدللہ یہاں سب خیریت ہے اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے ۔
جی ضرور آپ تھوڑا آرام کر لیں ۔ سفر سے واپسی پہ ان شاءاللہ گپ شپ ہوتی ہے :)
 
Top