عمر سیف

محفلین
کتنے دن کی چھٹی ملتی ہے آپ کی طرف۔۔یہاں تو صرف دو دن کی ملتی ہے۔۔پرسوں ہوئی تو بدھ اور جمعرات کو آفس۔۔
ویسے عید بچوں کی ہی ہوتی ہے۔۔آپ نہیں گئے عید کرنے۔۔؟
تین دن کی چھٹی ہوتی ہے ۔۔ عید اگر جمعہ ہفتہ کے دن آ جائے تو اتنی چھٹیاں کمپنسیٹ کر دی جاتی ہیں کہ جمعہ ہفتہ ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے ۔۔ مثلاً عید اگر جمعہ کو ہو تو عید کے تین دن ہوئے جمعہ ہفتہ اور اتوار پر دو دن زائد مل جاتی ہے۔
عید تو بچوں کی ہی ہوتی ہے اور ہم بھی ابھی بچے ہی ہیں ۔۔۔ :D
عید کرنے نہیں گیا کہ اس سال کی چھٹی میں فروری میں لے چکا ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
بس مشعل والوں کی سائٹ سے کتب اتار رہا ہوں کافی ساری، اس کے علاوہ گرمی کو بھگانے کی کوشش بھی جاری ہے :)
آپ سنائیے، نئی جاب کیسی جا رہی ہے اور ۔۔۔ بھی؟ :)
نئی جاب اچھی جا رہی ہے ۔۔۔ آج ہاف ڈے تھا جلدی آگیا ۔۔ ابھی تو پارٹ ٹائم ہی جا رہا ہوں کہ ابھی نوٹس پیریڈ مکمل نہیں ہوا ۔۔۔ ان شاء اللہ 13 اگست سے فل ٹائم جوائن کریں گے ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

ڈاٹس کا جواب فیس بک پر دیں گے کہ سکائپ پر؟ :)
 
کاشفی

محفلین
تین دن کی چھٹی ہوتی ہے ۔۔ عید اگر جمعہ ہفتہ کے دن آ جائے تو اتنی چھٹیاں کمپنسیٹ کر دی جاتی ہیں کہ جمعہ ہفتہ ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے ۔۔ مثلاً عید اگر جمعہ کو ہو تو عید کے تین دن ہوئے جمعہ ہفتہ اور اتوار پر دو دن زائد مل جاتی ہے۔
عید تو بچوں کی ہی ہوتی ہے اور ہم بھی ابھی بچے ہی ہیں ۔۔۔ :D
عید کرنے نہیں گیا کہ اس سال کی چھٹی میں فروری میں لے چکا ۔۔
آپ کو صحیح چھٹیاں ملتی ہیں ماشاء اللہ سے۔۔ بحرین، قطر، اومان اور سعودیہ میں چھٹیاں بہت ملتی ہیں۔۔یہاں تو بہت کم ہوتی ہیں چھٹیاں۔۔:sad:
سوائیوں والی عید کی دو۔ گوشت والی عید کی دو۔۔ جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک، الإسراء والمعراج کی ایک، فرسٹ محرم کی ایک، فرسٹ جنوری کی ایک، اور ایک چھٹی جب یہ اپنا 14 اگست 2 دسمبر کو مناتے ہیں اس دن۔۔ بس یہی چھٹیاں ملتی ہیں یہاں ۔۔۔
آپ بچے ہیں تو ہم بھی آپ سے چھوٹے بچے ہیں۔۔
خوش رہیئے۔:)
 
دونوں عید کی چھٹیاں، میلاد کی چھٹی، پہلی جنوری کی چھٹی ، نیشنل ڈے کی دوچھٹیاں، یکم محرم اور عاشور کی چھٹی، اور اگر ان میں سے کوئی چھٹی سرکاری چھٹی والے دن اورلیپ کر جائے تو جتنی چھٹیاں اورلیپ ہوئیں اتنی ایکسٹرا چھٹیاں ۔۔۔ اور ہفتے کی سرکاری دو چھٹیاں ۔۔۔ ۔۔۔۔ کوئی رہ تونہیں گئی ۔۔۔ ہاں میڈیکل لیو 15 دن کی سالانہ ود پے اور سالانہ ایک ماہ کی چھٹی ود پے ۔۔۔
آپ مجھ سے بھی چھوٹے ہیں تو قیصرانی بھائی تو ابھی منے ہیں۔۔
 
یہاں عاشور کی چھٹی نہیں ملتی۔۔
کوئی چھٹی سرکاری چھٹی والے دن اورلیپ کرے تو اس کا فائدہ صرف سرکاری لوگوں کو ہوتا ہے۔۔ملٹی نیشنل یا پرائویٹ سیکٹرز کے امپلائیز کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔۔ میڈیکل اور سالانہ چھٹیاں ہوتی ہیں۔۔
میں تو آپ سے چھوٹا ہوں اس میں کوئی دو رائے نہیں۔۔
قیصرانی بھائی مجھے سے بڑے ہیں۔
 
پرائیوٹ سیکٹر میں چھٹیاں کم ہیں یہاں بھی ۔۔
قیصرانی بھائی تو مجھ سے بھی بڑے ہیں ۔۔۔
 
Top