ماہی احمد

لائبریرین
ہندوستانی فلمیں نہیں دیکھیں کبھی؟

وہ جسے پہلے سے آنے والے حالات کا علم ہو اسے ہندی میں انتریامی کہتے ہیں۔
محفل میں ایک اور بھی انتر یامی ہے۔
اووو۔۔۔ اچھااا۔۔۔ نہیں میں نہیں دیکھتی نا۔ بہت پہلے دیکھیں تھیں۔ بہت کم۔
 

عمر سیف

محفلین
@عمرسیف بھائی آپ کا عمرہ ادا کرنے کا پروگرام نہیں بنا؟
شمشاد بھائی ۔۔ پروگرام تو ہے ۔۔
میری جاب دوسری کمپنی میں ہوگئی ہے جوائنگ اگلے ماہ ہوگی ۔۔۔ ان شاء اللہ اسی سال عمرہ کی ادائیگی بھی ہوگی ۔۔ چھٹیوں سے واپسی پر میری زیادہ توجہ جاب تبدیل کرنے پر رہی کہ اس کمپنی میں 3 سال ہوچکے تھے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

آج دفتر میں آخری دن ہے۔ پھر عید کی چھٹیاں ہیں۔
ان چھٹیوں میں سفر بھی درپیش ہو گا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
 
Top