قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم
اگین مبارک ہو نیلم بہنا :)
بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر
کیک میں میرا حصہ ضرور رکھا جائے پلیز :)
وعلیکم السلام۔ کیک تو ہضم ہو گیا، اب اس کی تصویر میں سے حصہ رکھا جا سکتا ہے، یا پھر آئس کریم اور چاکلیٹ سے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیک تو ہضم ہو گیا، اب اس کی تصویر میں سے حصہ رکھا جا سکتا ہے، یا پھر آئس کریم اور چاکلیٹ سے :)
اوئی بھیااا۔۔سارا کیک کس نے کھایا؟
اور آپ کے طرف جتنے حصے بنتے ہیں ناں ذرا ان کا بھی حساب رکھیں :p
 

قیصرانی

لائبریرین
اوئی بھیااا۔۔سارا کیک کس نے کھایا؟
اور آپ کے طرف جتنے حصے بنتے ہیں ناں ذرا ان کا بھی حساب رکھیں :p
کیک تو ایک ہی تھا اور وہ بھی بن مانگے ملا تو میں نے بھی بنا پوچھے کھا لیا :p
حساب کتاب میں میں بہت کمزور ہوں :)
 

نوشاب

محفلین
جناب شمشاد صاحب
کیا شمشاد نام مذکر ہے یا مؤنث
اس کا مطلب بھی ضرور بتائیے گا
باقی میرا نام بھی ہے تو مذکر لیکن نیٹ پر سب اسے مؤنث ہی سمجھ کر ٹریٹ کرتے ہیں
بڑی کوفت ہوتی ہے ۔
 
Top