شمشاد

لائبریرین
عمر بھائی لڑی شروع کر دیں۔

ویسے تو میچ شروع ہونے میں 15 منٹ باقی ہیں لیکن ٹاس ابھی تک نہیں ہو سکی کہ ہلکی پُھلکی بارش ہے۔

حیرت اس بات پر ہے کہ مصباح کا نام بھی لکھا ہوا ہے اور محمد حفیظ کا بھی اور دونوں پر کپتان کا ستارہ بنا ہوا ہے۔
 
مجھے ساتھ لے چلئے نا بھیا ۔۔۔پریشان نہیں کرنے کا آپ کو سچی
 
عمر سیف

محفلین
عمر بھائی لڑی شروع کر دیں۔

ویسے تو میچ شروع ہونے میں 15 منٹ باقی ہیں لیکن ٹاس ابھی تک نہیں ہو سکی کہ ہلکی پُھلکی بارش ہے۔

حیرت اس بات پر ہے کہ مصباح کا نام بھی لکھا ہوا ہے اور محمد حفیظ کا بھی اور دونوں پر کپتان کا ستارہ بنا ہوا ہے۔
یا اللہ خیر ۔۔ مصباح ۔۔ ویسے شمشاد بھائی وہاں بارش ہو رہی ہے ۔۔
 
Top