ملائکہ

محفلین
میرا پیزا شمشاد @قصرانی:)
1000222_262175380597288_558405677_n.jpg

1410928_262175420597284_891389376_o.jpg

1452133_262175447263948_1368796279_n.jpg
 
آخری تدوین:
تصاویر روداد ؟؟
اور یہ دو احباب کا تو علم ہے کہ آتے رہتے ہیں باقی دو تو کبھی نہیں دیکھے ۔۔
تصاویر اور روداد وغیرہ محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب اور اشرف علی بستوی صاحب کے ذمہ۔ واضح رہے کہ مؤخر الذکر ہستی نے میزبانی کے فرائض انجام دیے۔ :) :) :)
محمد شعیب بھائی تو اردو وکیپیڈیا پر فعال ہوتے ہیں، عرصہ سے محفل میں حاضری سے قاصر ہیں کیوں کہ انٹرنیٹ سے قدرے دور ہیں۔ آخری نام آج کی ملاقات کے بعد بنے محفلین کا ہے۔ :) :) :)
 
عمر سیف

زبردست ۔۔ انتظار رہے گا ۔۔
 
Top