ناعمہ عزیز

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
دراصل آپ کے ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی مجھے ورنہ ضرور جواب دیتی :) میں ذرا اپنا لیکچر بنانے میں مصروف تھی :) اور یہاں میں کسی سے بھی نہیں ناراض ہوتی کیونکہ یہاں سب بہت اچھے ہیں :)
کدھر ہیں اربابِ اختیار
ذرا آئیں اور دیکھیں کہ کیسی کیسی غلط فہمیاں پھیل رہی ہیں ان کی عدم توجہی کی وجہ سے۔۔۔
 
Top