فلک شیر

محفلین
میں اچھی ہوں صاحبی بھیا
بس آج کل مجھ پر گھر کی صفائیوں کا دورہ پڑا ہوا ہے۔۔ آفس سے آف لے کر یہ کام نمٹا رہی ہوں
ہاہااہہا۔۔
آپا قسم سے نا یہ بڑا مشکل کام ہے بھئی۔۔۔صفائی والا۔
شاباش ، ذرا جلدی سے کر لیں ، قبل اس کے کہ تیمور بھائی آ جائیں۔
ارے ہاں ، مجھے یاد آیا ، آپ نے تو ایک دو روز پہلے بھی آفس سے آف لیا تھا۔ بہت چھٹیا ں کرنے لگی ہین آپ .........
:):):)
 
مقدس

لائبریرین
ہاہااہہا۔۔
آپا قسم سے نا یہ بڑا مشکل کام ہے بھئی۔۔۔ صفائی والا۔
شاباش ، ذرا جلدی سے کر لیں ، قبل اس کے کہ تیمور بھائی آ جائیں۔
ارے ہاں ، مجھے یاد آیا ، آپ نے تو ایک دو روز پہلے بھی آفس سے آف لیا تھا۔ بہت چھٹیا ں کرنے لگی ہین آپ .........
:):):)
یہ پورا ویک آف لیا ہے۔۔ نیکسٹ منڈے کو واپس جانا ہے آفس۔۔
:)
تیمور مجھے آج کل کام والی کہتے ہیں۔ گندے بچے
 
Top