جیہ

لائبریرین
پُرمزاح تو نہیں ، مگر مجھے آپ کے اندازِ تخاطب پر ہنسی آگئی تھی کہ دیر نہیں اندھیر ہے ۔
برا لگا ہوا تو ریٹنگ واپس لے لیتا ہوں ۔ :notworthy:
ارے نہیں۔۔۔ :) ما بدولت خوش ہوئے۔ اسی خوشی میں آپ کو دیر کا سول سرجن لگانے کے احکام جارے ہوے۔۔

یاد ہے کچھ برسوں پہلے بھی ہم نے آک کو سول سرجن لگایا تھا :)
 
ملائکہ

محفلین
ہائے ۔۔۔ مجھے تو بہت اچھا لگتا ہے کہ جب لائیٹ جاتی ہے ۔ سب اپنے گھروں سے باہر نکل کر خوب گپیں لگاتے ہیں ۔ کمبخت یہاں تو لائیٹ جاتی ہی نہیں ۔ ;)
ہاں میرا بھائی بھی یہی کہتا ہے اتنا غصہ آتا ہے اس بات پر ۔۔۔ جب کام کرنے ہوں اور لائٹ نہ ہو تو پھر بتائیں کتنا مزا آئے گا۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
ارے نہیں۔۔۔ :) ما بدولت خوش ہوئے۔ اسی خوشی میں آپ کو دیر کا سول سرجن لگانے کے احکام جارے ہوے۔۔
یاد ہے کچھ برسوں پہلے بھی ہم نے آک کو سول سرجن لگایا تھا :)
برسوں تو نہیں گذرے مگر یاد ضرور ہے کہ ہم سرجن بھی بنے اور سیدہ شگفتہ جی نے ہمیں پروفیسر بھی بنایا تھا ۔ :thinking:
ویسے اس بار مزاح کی ریٹنگ صحیح تھی ناں ۔۔۔۔ :whew:
 
ظفری

لائبریرین
ہاں میرا بھائی بھی یہی کہتا ہے اتنا غصہ آتا ہے اس بات پر ۔۔۔ جب کام کرنے ہوں اور لائٹ نہ ہو تو پھر بتائیں کتنا مزا آئے گا۔۔۔
بھئی کام اسی وقت کریں ناں جب لائیٹ ہو ۔:silly:
اپنے بھائی کو کال کرو تو فون بند ہے ۔ بعد میں بتاتا ہے کہ لائیٹ نہیں تھی اس لیئے ری چارج نہیں کیا ۔ ارے تو بھائی ، جب لائیٹ ہوتی ہے اس وقت چارج پر لگادیا کرو ۔ کیا ضروری ہے کہ لائیٹ جانے سے پہلے فون کو ری چارج کرنے کا خیال آئے ۔:thinking:
 
ملائکہ

محفلین
بھئی کام اسی وقت کریں ناں جب لائیٹ ہو ۔:silly:
اپنے بھائی کو کال کرو تو فون بند ہے ۔ بعد میں بتاتا ہے کہ لائیٹ نہیں تھی اس لیئے ری چارج نہیں کیا ۔ ارے تو بھائی ، جب لائیٹ ہوتی ہے اس وقت چارج پر لگایا دو کرو ۔ کیا ضروری ہے کہ لائیٹ جانے سے پہلے فون کو ری چارج کرنے کا خیال آئے ۔:thinking:
دور بیٹھ کر سب اچھا ہی لگتا ہے:(
 
Top