عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے اس میں شرمانے کی کیا بات
کولڈرنک معمالے میں تو خود ہم بھی(y)

تم نے کبھی ڈیڑھ لیٹر کی پیپسی ایک ہی وقت میں پی ہے :)
بھائی صاحب میں صرف ڈیو پی رہی ہوں اور میرا ڈھیر سارے ڈرنکس پینے کا کوئی ارادہ نہیں

میں نے کبھی نہیں پی ایک ڈیرھ گلاس پی سکتی ہوں ایک وقت میں ۔۔ آنسو آنے لگ جاتے ہیں ناں:)
 
فہیم

لائبریرین
جی بھیا بہت خوب،شیر خرمہ کس نے بنایا تھا ۔ ؟؟
شیر خرمہ تو ادی ہماری امی بناتی ہیں اور بہت مزے کا بناتی ہیں۔
سب سے مزے کا شیر خرمہ ہوتا ہے ہمارے یہاں کا :)

امی سے اچھا صرف چھوٹی پھپھو بناتی تھیں
لیکن شادی کے بعد ان کے کھانوں کے ذائقوں میں بدلاؤ آگیا
بقول ان کے ہی کہ ان کے سسرال والے کافی پھیکے مزاج ہیں:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
بھائی صاحب میں صرف ڈیو پی رہی ہوں اور میرا ڈھیر سارے ڈرنکس پینے کا کوئی ارادہ نہیں

میں نے کبھی نہیں پی ایک ڈیرھ گلاس پی سکتی ہوں ایک وقت میں ۔۔ آنسو آنے لگ جاتے ہیں ناں:)
جاؤ چھوٹو یار
تسی نو تو کافی ہلکے ہو کولڈرنک کے معاملے میں:p
 
عندلیب

محفلین
شیر خرمہ تو ادی ہماری امی بناتی ہیں اور بہت مزے کا بناتی ہیں۔
سب سے مزے کا شیر خرمہ ہوتا ہے ہمارے یہاں کا :)

امی سے اچھا صرف چھوٹی پھپھو بناتی تھیں
لیکن شادی کے بعد ان کے کھانوں کے ذائقوں میں بدلاؤ آگیا
بقول ان کے ہی کہ ان کے سسرال والے کافی پھیکے مزاج ہیں:ROFLMAO:
پھر امی کے ہاتھ کا بنا شیر خرمہ پینے کب آؤں؟؟
 
Top