معمول کے مطابق مصروف دن گزر رہا ہے۔ ابھی اردو ویب فونٹ سرور کا لاگ چیک کر رہے تھے، اس میں اب تک ڈھائی لاکھ سے زیادہ فونٹ ڈاؤنلوڈ ہوئے ہیں۔ :) :) :)

ہاں وہ تو میں نے دیکھا آپ نے ایک الگ سے دھاگہ بھی تو بنا دیا ہے ۔
 
Top