محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ محفل کا بین الاقوامی سکول ہے اور اس میں طالبعلموں کی مرضی کے مطابق تعلیم دیں گے۔
 

عمر سیف

محفلین
بانٹنے سے خوشی اس طرح بڑھتی ہے جس طرح زمین میں بویا ہوا بیج فصل بنتا ہے۔
حضرت سلمان فارسی(رض)

لگا دیں حاضری۔
 

ماوراء

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
واہ جی واہ بہت خوب میں صدقے اس سکول تے آجکل دے دور وچ اس ہی جیسے سکول کی ضرورت ہے
سکول میں پنجابی بولنا منع ہے۔
dazed025.gif

------------------------

شمشاد بھائی، استاد کون ہے یہاں؟ :roll:
 

تیشہ

محفلین
میں ہو ںیہاں کی استانی ۔ :p

اب آؤ ذرا ادھر سب میں لیتی ہوں اچھے سے کلاس ۔ :p کوئی بچہ ادھر جھوٹ نہیں بولے گا ۔ اور جس نے جھوٹ بولا وہ میرے سکول سے آؤٹ ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط بھائی آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ میں کل سے کہاں تھا۔

باجو یہاں کی استانی لگ گئی ہیں، چلیں ایک مسئلہ تو حل ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمدعبیداللہ نے کہا:
واہ جی واہ بہت خوب میں صدقے اس سکول تے آجکل دے دور وچ اس ہی جیسے سکول کی ضرورت ہے

جناب محمد عبید اللہ صاحب ہم آپ کو اس سکول میں داخل کر لیتے ہیں، لیکن آپ اپنا تعارف تو کروائیں “ تعارف “ کے زمرے میں جا کر تا کہ بات چیت میں آسانی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top