محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ثناءللہ آپ کے لیے کافی کچھ لکھا تھا مگر مٹ گیا ۔ ابھی فی الحال اتنا ہی کہوں گا کہ آپ نے اپنی شادی شدہ مصروف زندگی سے کچھ نکال ہی لیا اور یہاں پوسٹ کردی اور جاتے جاتے مجھ پر بھی پسندیدگی کی پھوار برساتے گئے جس کے لیے آپ کا دوبارہ انتظار رہے گا :) مانا ازدواجی زندگی آسان نہیں پر دوسروں کے سامنے اتنی مشکل مثال بھی قائم نہ کریں۔

قرال تمہاری فرمائش پر اب کم پسندیدہ افراد کے نام لکھ رہا ہوں جو گوناگوں وجوہات سے اب اپنی پسندیدگی میں کمی لا چکے ہیں۔

جیہ
قیصرانی
شمیل
ماورا
حجاب

استفسار پر وجہ بیان کی جا سکتی ہے۔ :lol:

او ہو ، واہ پسند آیا جواب 8) میں پانچویں نمبر پر کیوں ہوں ، ہونا تو پہلے نمبر پر چاہیئے تھا :p

ناپسندیدہ نہیں پسندیدگی میں بتدریج کمی کا ذکر کیا ہے اور نمبر تو اپنی مرضی سے دوں گا نہ :)

لفظ صحیح استعمال کرو ابھی اور لوگوں کو ھی جواب دینے ہیں۔ :wink:
 
ثناءاللہ نے کہا:
جیہ نے کہا:
ثناء اللہ صاحب خوش آمدید۔ آپ کو عرصے کے بعد دیکھ کر واقعی خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ پتہ آپ جب نہیں تھے تو میں نے دعا مانگی تھی کہ یا اللہ کسی رکن محفل کی شادی نہ ہو اور اگر ہو تو ثناء اللہ جیسی نہ ہو کہ ہم سب کو بھلا دیا انہوں نے۔

میرے بر محل اشعار آپ کو اب نظر نہیں آتے۔ اس کا میں کیا کہوں؟ بقول غالب

یاد تھیں ہم کو بھی رنگارنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگارِ طاق نسیاں ہو گئیں

جی اب ہوئی نا بات! شکر ہے اب بر جستہ شعر پڑھنے کوملیں‌گے۔
چلیں آپ کو تو خوشی ہوئی ہمارے آنے کی بقول غالب
“خوشی تو ہے آنے کی برسات کے“
اور یہ محفل اور اہل محفل ہمیں کبھی نہیں بھولے اور اس میں شادی کی کوئی غلطی نہیں ہے۔ آپ نے کہیں تمام اہل محفل کو کنوارہ رکھنے کا منصوبہ تو نہیں‌بنا لیا :lol:

اور محب علوی صاحب آپ نے جو اتنا کچھ لکھا تھا ہمیں وہ پڑھنے کا انتظار رہے گا۔

وہ تو مٹ گیا جی میں نے ویسے یہ کہا تھا کہ آپ نے اپنی شادی شدہ مصروف زندگی سے جو وقت نکالا اس پر میں داد دوں گا آپ کو مگر خدارا غیر شادی شدہ لوگوں کو اپنی زندگی کی مثال بناتے ہوئے ڈرائیں تو نہیں کہ شادی کے بعد سب چھوٹ جاتا ہے اور وقت کمیاب و نایاب ہو جاتا ہے، دوستوں کا اصرار ، احباب کی اپیلیں بھی کام نہیں آتی ہیں اور صرف ہوم منسٹری کا ہی زور چلتا ہے۔
ویسے زکریا آپ کو چند دن پیشتر بڑی بے تگ و دو سے ڈھونڈ‌رہے تھے اور ان کی بے چینی نے بھی الفت پیدا نہیں کی کیا:)۔

اس کے علاوہ آپ کی پسندیدگی کی پھوار کا لطف اب تک آرہا ہے اور تادیر آتا رہے گا۔
 
محمد شمیل قریشی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ثناءللہ آپ کے لیے کافی کچھ لکھا تھا مگر مٹ گیا ۔ ابھی فی الحال اتنا ہی کہوں گا کہ آپ نے اپنی شادی شدہ مصروف زندگی سے کچھ نکال ہی لیا اور یہاں پوسٹ کردی اور جاتے جاتے مجھ پر بھی پسندیدگی کی پھوار برساتے گئے جس کے لیے آپ کا دوبارہ انتظار رہے گا :) مانا ازدواجی زندگی آسان نہیں پر دوسروں کے سامنے اتنی مشکل مثال بھی قائم نہ کریں۔

قرال تمہاری فرمائش پر اب کم پسندیدہ افراد کے نام لکھ رہا ہوں جو گوناگوں وجوہات سے اب اپنی پسندیدگی میں کمی لا چکے ہیں۔

جیہ
قیصرانی
شمیل
ماورا
حجاب

استفسار پر وجہ بیان کی جا سکتی ہے۔ :lol:

:oops: :( :(
محب بھائی : کیا محفل میں کم آنا کم پسندیدگي کی علامات ہے ؟

شمیل :
محفل پر کم آنا کم پسندیدگی کی بنیادی وجہ نہیں بلکہ تمہیں یاد ہوگا کہ میں نے کئی بار رابطہ کیا تم سے اور ایک دو بار ذپ بھی بھیجے مگر بات نہ ہو سکی اور نہ بڑھ سکی ۔ مجھے بڑا اشتیاق تھا تم سے لمبی گفتگو کا اور کچھ مسائل پر باتیں بھی کرنا تھی مگر تمہاری عدم توجہی سے مجھے پیچھے ہٹنا پڑا اور وہ مان جو مجھے ایک عرصے سے تم پر تھا اس میں کمی آئی۔ یہاں بطور خاص‌ اس لیے لکھا تاکہ کہیں تو تم جواب دو ویسے اتنی سنجیدگی سے نہیں لکھا کہ دل پر ہی لے لو :)

ہاں کمی جو ہوئی وہ بتا دی کہ بات ہو جائے تو پھر سے گلے دور ہو جاتے ہیں۔
 
پاکستانی

محفلین
بہت ہی مشکل دھاگہ کھولا ہے قرال بھائی نے

یہاں پر کسی ایک کو پسندیدہ شخصیت میں شامل کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ یہاں تو ایک سے بڑھ کر ایک ہیرا موجود ہے، ہاں اگر بات ہردلعزیز شخصیت کی ہوتی تو اور بات تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
محفل کے سبھی ارکان بہت اچھے ہیں، جس طرح دنیا میں ایک ہی شخص کو ایک ہی وقت میں دو انسان اچھا اور برا کہتے ہیں، کسی کو خامی نظر آتی ہے تو کسی کو خوبی، تمام بات اس پر منحصر ہے کہ آپ کس کے ساتھ اپنا برتاؤ کیسا رکھتے ہیں، لہذا میرے خیال کے مطابق یہ ایک بے مصرف دھاگہ ہے جہاں ایک دوسرے کے خلاف دل برے ہونے کا چانس ہے، جس کے متعلق اچھا لکھا وہ تو خوش، جس کے متعلق کچھ برخلاف لکھا وہ ناخوش اور جس کے متعلق نہیں لکھا وہ بھی ناخوش کہ انہیں توجہ کے قابل نہیں سمجھا گیا۔۔۔۔۔!

:roll: :roll: :roll:

بہت صحیح کی ترجمانی کی ہے آپ نے۔ میں نے اپنی کسی پچھلی پوسٹ میں ‘فتنہ‘ کا لفظ لکھ دیا تھا جو کہ بالکل بھی مناسب نہیں تھا۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
قرال تمہاری فرمائش پر اب کم پسندیدہ افراد کے نام لکھ رہا ہوں جو گوناگوں وجوہات سے اب اپنی پسندیدگی میں کمی لا چکے ہیں۔

جیہ
قیصرانی
شمیل
ماورا
حجاب

استفسار پر وجہ بیان کی جا سکتی ہے۔ :lol:
وجہ بیٹے میں بتا دیتی ہوں نا۔ دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو غرض کے رشتے جوڑتے ہیں۔ اور پھر جب ان کا اپنا آپ کھل کر سامنے آ جاتا ہے نا تو پھر لوگ ان سے دور بھاگنے لگتے ہیں۔ اور جو دور بھاگتے ہیں تو وہ پھر آپ کی ناپسندیدہ شخصیات کی لسٹ میں شمار ہو جاتے ہیں۔

کچھ زیادہ تو نہیں بول گئی نا؟؟ اصل میں حجاب نے بھی کچھ نہیں کہا تو مجھے کہنا پڑ گیا۔ :( ویسے یہ کبھی بھولے سے نہ سمجھنا کہ آپ کی ناپسند کی لسٹ میں میرا نام تھا تو میں بھڑک اٹھی۔ بلکہ مجھے تمھارے اس جملے “جو گوناگوں وجوہات سے اب اپنی پسندیدگی میں کمی لا چکے ہیں۔“ پر حیرت ہو رہی ہے۔

اسی قسم کا ایک تھریڈ پہلے کھلا تھا۔ اس میں میں لکھ چکی ہوں کہ محفل میں مجھے “محب علوی“ پسند نہیں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
Dancing_Doll.gif

لوکو ، اس ٹاپک کو اٹھا لے جاؤ :p یہاں کچھ نہ کچھ ہوگا ضرور ۔ :lol:

:?
 
ابوشامل

محفلین
قرال!! بہت اچھی پوسٹ شروع کی ہے تم نے، اس پر شاباشی لو :D

مجھے پانچ افراد پسند ہیں۔چونکہ ان سے میری علیک سلیک نہیں ہے اسلئے میرا جواب سب سے زیادہ غیر جانبدارانہ ہے Wink ۔ میری پسند خالص ان کی تحریروں کیوجہ سے ہے۔
شمشاد، نبیل، جیہ، ابوشامل اور مہوش
کم پسندیدہ یا نا پسندیدہ بتانے سے فتنہ کا اندیشہ ہے، جس کے سبب اسے نہ لکھنا بہتر ہوگا۔ ویسے بھی میں کسی کو خاص نہیں جانتا، ممکن ہے مستقبل میں کم پسندیدہ یا ناپسندیدہ میری گڈ لسٹ میں شامل ہوں۔

ساجد اقبال آپ کی ذرہ نوازی ہے!

اب رہی بات محفل پر میری پسندیدہ شخصیات کی تو ذرا سوچ‌ لوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہممممممممممممممممم
تو جناب ان شخصیات میں‌ شامل ہیں:
اظہر الحق
محب علوی
خاور بلال
شاکر القادری
مہوش علی
شمشاد
دوست (شاکر عزیز)
کالا پانی

اس کے علاوہ بھی بہت ہیں لیکن فہرست ........ :? .

اب باری آتی ہے ناپسندیدہ (یا کم پسندیدہ) شخصیات کی، تو:

لکھوں‌ نہ لکھوں؟؟؟؟
 
اردو محفل پر میری سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیات:
1۔ محب بھائی جان
2۔ شمشاد بھائی جان
3۔ نبیل بھیا
باقی سب لوگ بھی بہت اچھے ہیں لیکن مذکورہ تین ناموں کی نسبت کم پسندیدہ۔۔۔
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
قرال تمہاری فرمائش پر اب کم پسندیدہ افراد کے نام لکھ رہا ہوں جو گوناگوں وجوہات سے اب اپنی پسندیدگی میں کمی لا چکے ہیں۔

جیہ
قیصرانی
شمیل
ماورا
حجاب

استفسار پر وجہ بیان کی جا سکتی ہے۔ :lol:
وجہ بیٹے میں بتا دیتی ہوں نا۔ دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو غرض کے رشتے جوڑتے ہیں۔ اور پھر جب ان کا اپنا آپ کھل کر سامنے آ جاتا ہے نا تو پھر لوگ ان سے دور بھاگنے لگتے ہیں۔ اور جو دور بھاگتے ہیں تو وہ پھر آپ کی ناپسندیدہ شخصیات کی لسٹ میں شمار ہو جاتے ہیں۔

کچھ زیادہ تو نہیں بول گئی نا؟؟ اصل میں حجاب نے بھی کچھ نہیں کہا تو مجھے کہنا پڑ گیا۔ :( ویسے یہ کبھی بھولے سے نہ سمجھنا کہ آپ کی ناپسند کی لسٹ میں میرا نام تھا تو میں بھڑک اٹھی۔ بلکہ مجھے تمھارے اس جملے “جو گوناگوں وجوہات سے اب اپنی پسندیدگی میں کمی لا چکے ہیں۔“ پر حیرت ہو رہی ہے۔

اسی قسم کا ایک تھریڈ پہلے کھلا تھا۔ اس میں میں لکھ چکی ہوں کہ محفل میں مجھے “محب علوی“ پسند نہیں۔ :p

زبردست ماورا :p

ماشاءللہ تمہارا تجزیہ ہمیشہ کی طرح فوری اور جذباتی تھا اور بھڑک اٹھنے کی ضرورت کیوں پیش آئے گی اس کے لیے تو تم ہمہ وقت تیار رہتی ہو۔ حجاب نے بھی کہا تھا تم نے شاید پڑھا نہیں ویسے سچ ہے نادان دوست نادان ہی ہوتا ہے ۔ :wink:

وجوہات میں نے بتانی تھیں اور خود سے بتانا شروع کردیں اور جلی کٹی تو اتنی ہو کہ پچھلی پوسٹ‌کا ریفرنس بھی دے دیا :p
ویسے تمہیں ناپسند اور پسندیدگی میں کمی کا فرق معلوم ہے کیا؟ :lol:
 
ثناءاللہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
وہ تو مٹ گیا جی میں نے ویسے یہ کہا تھا کہ آپ نے اپنی شادی شدہ مصروف زندگی سے جو وقت نکالا اس پر میں داد دوں گا آپ کو مگر خدارا غیر شادی شدہ لوگوں کو اپنی زندگی کی مثال بناتے ہوئے ڈرائیں تو نہیں کہ شادی کے بعد سب چھوٹ جاتا ہے اور وقت کمیاب و نایاب ہو جاتا ہے، دوستوں کا اصرار ، احباب کی اپیلیں بھی کام نہیں آتی ہیں اور صرف ہوم منسٹری کا ہی زور چلتا ہے۔
ویسے زکریا آپ کو چند دن پیشتر بڑی بے تگ و دو سے ڈھونڈ‌رہے تھے اور ان کی بے چینی نے بھی الفت پیدا نہیں کی کیا:)۔

اس کے علاوہ آپ کی پسندیدگی کی پھوار کا لطف اب تک آرہا ہے اور تادیر آتا رہے گا۔

ویسے آپ کی بات درست ہے کہ سارے کام ہوم منسٹری کے متحت ہی سر انجام پاتے ہیں۔ لیکن ایسی بھی بات نہیں ہمیں جب بھی انٹرنیٹ میسر ہو یعنی آفس میں‌ کام کرنا پڑے۔ تو اپنے کام بعد میں کرتے ہیں اور محفل کا ایک چکر پہلے ضرور لگاتے ہیں‌ ہاں‌یہ الگ بات ہے کہ کوئی پیغام لکھیں یا نہ لکھیں۔
اور زکریا صاحب میری وجہ سے خواہ مخواہ پریشان رہے دراصل اردو محفل کی کچھ ڈومینز میرے نام پر ہیں اس چکر میں انھیں اچھی خاصی پریشانی اٹھانی پڑی۔۔۔۔۔۔اب اللہ کا شکر ہے کہ وہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو ابھی تک ہوم منسٹری پر ہی اکتفا ہے آپ کا، وزارتِ اطلاعات و نشریات تشکیل نہیں دی ابھی تک :roll:
 
فرذوق احمد

محفلین
قرال بھائی آپ کا بہت بہت بہت بہت شکریہ

اور باقی رہی بات تو مجھے سبھی پسند ہیں کیونکہ میں سبھی سے سیکھنے کا موقع مِلا اور مِل رہا ہے اور مِلتا رہے گا

باقی چند نام بتا دیتا ہوں

آپی سیدہ شگُفتہ

آپی جیہ ( جویریہ )
شمشاد بھائی
نبیل بھائی
زکریا بھائی
اُستادِ محترم
شمعیل بھیاء
رضوان بھائی
محب بھائی
سارہ خان
قیصرانی بھائی

آپا بوچھی بھی بہت اچھی ہیں ،،مگر وہ پیغام نہیں لکھتیں بس یہ عادت اچھی نہیں

آپی ماوراء بھی اچھی ہیں مگر وہ ذرا مزاجی قسم کی ہیں یعنی جب اُن کا موڈ ہوں تو بُلا لیتی ہیں ورنہ نہیں
 
تیشہ

محفلین
آپا بوچھی بھی بہت اچھی ہیں ،،مگر وہ پیغام نہیں لکھتیں بس یہ عادت اچھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:( فرذوق بھیا ، پیغام لکھتی تو ہوں ٹاپ پوسٹر میں شامل ہوتی ہوں ۔ تبھی تو 7842 پوسٹ کی تعداد ہے ۔ اور آپ کہتے ہیں کہ پیغام نہیں لکھتی ۔ :cry:
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
قرال تمہاری فرمائش پر اب کم پسندیدہ افراد کے نام لکھ رہا ہوں جو گوناگوں وجوہات سے اب اپنی پسندیدگی میں کمی لا چکے ہیں۔

جیہ
قیصرانی
شمیل
ماورا
حجاب

استفسار پر وجہ بیان کی جا سکتی ہے۔ :lol:
وجہ بیٹے میں بتا دیتی ہوں نا۔ دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو غرض کے رشتے جوڑتے ہیں۔ اور پھر جب ان کا اپنا آپ کھل کر سامنے آ جاتا ہے نا تو پھر لوگ ان سے دور بھاگنے لگتے ہیں۔ اور جو دور بھاگتے ہیں تو وہ پھر آپ کی ناپسندیدہ شخصیات کی لسٹ میں شمار ہو جاتے ہیں۔

کچھ زیادہ تو نہیں بول گئی نا؟؟ اصل میں حجاب نے بھی کچھ نہیں کہا تو مجھے کہنا پڑ گیا۔ :( ویسے یہ کبھی بھولے سے نہ سمجھنا کہ آپ کی ناپسند کی لسٹ میں میرا نام تھا تو میں بھڑک اٹھی۔ بلکہ مجھے تمھارے اس جملے “جو گوناگوں وجوہات سے اب اپنی پسندیدگی میں کمی لا چکے ہیں۔“ پر حیرت ہو رہی ہے۔

اسی قسم کا ایک تھریڈ پہلے کھلا تھا۔ اس میں میں لکھ چکی ہوں کہ محفل میں مجھے “محب علوی“ پسند نہیں۔ :p

زبردست ماورا :p

ماشاءللہ تمہارا تجزیہ ہمیشہ کی طرح فوری اور جذباتی تھا اور بھڑک اٹھنے کی ضرورت کیوں پیش آئے گی اس کے لیے تو تم ہمہ وقت تیار رہتی ہو۔ حجاب نے بھی کہا تھا تم نے شاید پڑھا نہیں ویسے سچ ہے نادان دوست نادان ہی ہوتا ہے ۔ :wink:

وجوہات میں نے بتانی تھیں اور خود سے بتانا شروع کردیں اور جلی کٹی تو اتنی ہو کہ پچھلی پوسٹ‌کا ریفرنس بھی دے دیا :p
ویسے تمہیں ناپسند اور پسندیدگی میں کمی کا فرق معلوم ہے کیا؟ :lol:

lol۔ حجاب نے کہا ہے۔ اور میں نے پڑھا بھی ہے۔ لیکن پاگل۔۔جو اسے کہنا چاہیے تھا۔۔۔وہ اس نے کہا نہیں ہے۔ lol

نادان ہوں۔۔۔ جلی کٹی ہوں۔۔۔یا کچھ اور۔۔۔ لیکن اللہ کا شکر ہے تم سے ہزار درجے بہتر ہوں۔(کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ تم کیا ہو۔ :lol: )

نہیں۔۔ مجھ کم عقل کو کیا معلوم ہو گا کہ کس میں کیا فرق ہوتا ہے۔ :( سیانے تو تم ہی رہ گئے ہو اس دنیا میں۔ سب فرق تمھیں ہی معلوم ہونگے نہ۔
 
میں نے کب کہا کہ مجھ سے کسی درجے میں کم ہو ہو سکتا ہے لاکھ درجے اچھی ہو اور شکر ہے کسی کو تو معلوم ہے کہ میں کیا ہوں۔ :lol:
 
پیارے بھائی محب : آپ کی بات درست ہے پر میں آج کل بہت ہی عجیب و غریب حالات سے گزر رہا ہوں ۔ مجھے ایک جاب کے لیے ٹرین کیا جا رہا ہے اور سارا دن اس میں لگ جاتا ہے ۔ سارا دن آن لائن ہوتا ہوں اور ڈی ایس ایل کنکشن ہے پر کمپنی سائٹ کے علاوہ کوئی اور سائٹ کھولنے کی اجازت نہیں ۔ اور جب میں گھر آتا ہوں تو بہت تھکا ہوا ہوتا ہوں ۔ یہی وجہ ہے کہ میں نیٹ میں صحیح طرح کنسنٹریشن نہیں کر پا رہا ۔
 
Top