گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

محمد تابش صدیقی کی نذر

رات مجلس میں ترے حسن کے شعلے کے حضور
شمع کے منہ پہ جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا
سراپا سپاس ہوں محترم۔ من آنم کہ من دانم۔
آپ کے الفاظ تمغہ ہیں میرے لئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و صحت سے بھرپور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
 
آج جیہ کو بہت مس کیا
کوئی شائستہءِ وَحشت نہ کوئی اہلِ نظر
وُسعت چاکِ گرِیبان کو نَدامت ہی رہی
شمعِ دِیجور کا سینہ ہے اُجالوں کی لَحد
داغ ہائے دلِ ویراں کو نَدامت ہی رہی
آئینہ خانہءِ تخّیل ہیں دُھندلائے ہوئے
جَلوۂ حُسن فَراواں کو نَدامت ہی رہی
 
لاریب مرزا

محفلین
لاریب مرزا کے لئے
ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺮﻕ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭا
ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﻣﯿﮟﺭﻭﺷﻨﯽ نہ ﺭﮨﯽ
اتنے خوبصورت الفاظ ہمارے نام منسوب کرنے کے بعد آپ کو "سر" کہنا زیادتی ہو گی۔ :)
بہت شکریہ چاچو جی!! جزاک اللہ!! :)
 
کوئی شخص مصرعہ میں بیان ہو چلا اور کوئی ایک شعر میں اور ذرا آگے دیکھا تو کوئی غزل میں سمو گیا۔

مگر۔ ۔ ۔

شخصیت ہو تو ہمارے جیسی۔۔۔

جس پر ابھی تک کسی شاعر کا کوئی بھی شعر کامل منطبق ہوتا نظر نہیں آرہا۔ :LOL:

ان چودہ صفحوں میں۔ ۔ ۔

:laugh::laugh:
 
آخری تدوین:
کوئی شخص مصرعہ میں بیان ہو چلا اور کوئی ایک شعر میں اور ذرا آگے دیکھا تو کوئی غزل میں سمو گیا۔

مگر۔ ۔ ۔

شخصیت ہو تو ہماری جیسی۔۔۔

جس پر ابھی تک کسی شاعر کا کوئی بھی شعر کامل منطبق ہوتا نظر نہیں آرہا۔ :LOL:

ان چودہ صفحوں میں۔ ۔ ۔

:laugh::laugh:
ضد ہے ساقی سے بھر دے میرا پیمانہ ابھی
شیخ صاحب سیکھئے ذرا آداب میخانہ ابھی
باغبان توہین گلشن ہے چار پھولوں کے لئے
برق سے کہ دے بنا جاتا ہے آشیانہ ابھی
 
ضد ہے ساقی سے بھر دے میرا پیمانہ ابھی
شیخ صاحب سیکھئے ذرا آداب میخانہ ابھی
باغبان توہین گلشن ہے چار پھولوں کے لئے
برق سے کہ دے بنا جاتا ہے آشیانہ ابھی
آداب
ضد تے بلکل بھی نہیں ہے۔
آداب والی بات زیر غور۔
آخری مصرعہ سمجھ ای نہیں آپا
 
آداب
ضد تے بلکل بھی نہیں ہے۔
آداب والی بات زیر غور۔
آخری مصرعہ سمجھ ای نہیں آپا
ماشاءاللہ آپ میں حد ادب بھی ہے اور پاس ادب بھی
کہنے کا مطلب یہ۔ہے کہ جن ممبران کے لئے شعر کہے گئے ہیں انہوں نے ادھر وقت گزارا مفید مراسلے شریک محفل کئے اپنی پہچان بنائی ماشاءاللہ آپ کی اُٹھان اچھی ہے اسی طرح دلجمعی سے لگے رہیں تو کیا عجب نہیں کہ سرکردہ محفلین میں آپکا شمار ہو
بہت آداب
سلامت رہیں
 
بہت شکریہ۔
میں نے تو برائے مزاح لکھ ہے۔ سنجیدہ نہ لیں اسے پلیززز۔
مجھ سا نام نہاد محفلین، سرکردہ کی جُتّی تک وی پہنچ جائیں تو اعزاز کی بات ہے۔
 
محمدابوعبداللہ
ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا
تڑپ۔جا پیچ کھا کر بدل جا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا

بہت بہت شکریہ

یہ تو سن رکھا تھا۔
تو اے شرمندئہ ساحل! اچھل کر بے کراں ہو جا
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا

میرا نام ای سی ایل میں تو پہلے بھی نہیں تھا۔ :p
 
Top