اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل :surprise: کو ہم نے کچھ نہیں کہا :idontknow:اس سے خود پوچھ لیں ۔
:thinking: لالہ اور شبنم یہ کون ہیں؟؟ کوئی نئے ممبران ہیں

جادو :doh: تو نہیں کرتے ہم۔ :noxxx:
پوچھیں کیا پوچھنا ہے اور کس نے پوچھنا ہے لیکن پہلے سے بتا دیں کہ کوئی ہم سے کچھ نہیں پوچھ سکتا جب تک ہم پوچھے جانے پہ راضی نہ ہو جائیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ آپ کو اتنے پسند تھے!! بہت معذرت کہ آپ کے بالوں کے بارے میں ایک مذاق کر لیا۔
اصل میں آج کل بیٹے کے لمبے بال دیکھ دیکھ کر وحشت ہوتی ہیں ۔ پونی باندھنے لگے ہیں ۔ کٹوانے پر بالکل راضی نہیں۔ ان سے بھی مذاق ہوتا رہتا ہے تو آپ سے بھی کر لیا۔۔ :)
آپ کو یہ احساس کیسے ہوا کہ میں برا منا رہا ہوں۔۔۔ میں اپنے بالوں کے بارے میں ہر طرح کی بات سنتا رہتا ہوں۔ اور آپ لوگ چاہ کر بھی ویسا کچھ نہیں بول سکتے جو میرے گھر والے بولتے رہتے ہیں۔ اس لیے پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔
بیٹے کو بال بڑھانے دیں۔۔۔ خود ہی شوق اتر جائے گا۔۔۔۔ میں نے بارہا بال بڑھائے ہیں۔۔۔۔ اپنی ظاہری ہئیت میں تبدیلی اچھی بات ہے۔ مجھے بہرحال پسند ہے۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
رکھنے دیں لمبے بال آپ کا کیا جاتا ہے
زیادہ زور تو نہیں دیتی کیونکہ بہرحال بچہ ہے ، بس کچھ نیٹ، کلین اور ٹائیڈی لک نہیں لگتی۔۔ پرانے زمانے کی سوچ ہے شاید اس معاملے میں کہ لڑکیوں کے بال لمبے اور لڑکوں کے چھوٹے ہونے چاہیے۔ امی مجھے بال کٹوانے نہیں دیتی تھیں، سو شادی کے بعد کٹوائے ۔مگر اب میں بھی وہی کچھ کر رہی ہوں۔ اگرچہ امی جیسی سخت تو نہیں ہوں مگر مذاق ہی مذاق میں منع کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
آپ کو یہ احساس کیسے ہوا کہ میں برا منا رہا ہوں۔۔۔ میں اپنے بالوں کے بارے میں ہر طرح کی بات سنتا رہتا ہوں۔ اور آپ لوگ چاہ کر بھی ویسا کچھ نہیں بول سکتے جو میرے گھر والے بولتے رہتے ہیں۔ اس لیے پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔
بیٹے کو بال بڑھانے دیں۔۔۔ خود ہی شوق اتر جائے گا۔۔۔۔ میں نے بارہا بال بڑھائے ہیں۔۔۔۔ اپنی ظاہری ہئیت میں تبدیلی اچھی بات ہے۔ مجھے بہرحال پسند ہے۔
بس یہ لگا دل نہ دکھ گیا ہو۔ ظاہر ہے آپ نے خفگی کا اظہار تو نہیں کیا تھا۔ ویسے آپ اگر نہ بتاتے تو بالکل معلوم نہ ہوتا کہ دونوں آپ کی ہی تصاویر ہیں۔ بالوں سے انسان کتنا بدل جاتا ہے!
اچھا اب کچھ نہیں کہوں گی بھئی۔ ۔ دیکھتی ہوں کب شوق اترتا ہے۔ جلد اتر جائے تو اچھا ہے۔۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے گھر والوں کے بقول میرے لمبے بال زیادہ اچھے لگتے ہیں لیکن آجکل وہ چپ ہیں کہ انہیں کٹوانے کی وجہ کا علم ہے۔
بس یہ لگا دل نہ دکھ گیا ہو۔ ظاہر ہے آپ نے خفگی کا اظہار تو نہیں کیا تھا۔ ویسے آپ اگر نہ بتاتے تو بالکل معلوم نہ ہوتا کہ دونوں آپ کی ہی تصاویر ہیں۔ بالوں سے انسان کتنا بدل جاتا ہے!
اچھا اب کچھ نہیں کہوں گی بھئی۔ ۔ دیکھتی ہوں کب شوق اترتا ہے۔ جلد اتر جائے تو اچھا ہے۔۔ :D
اماں مجھ سے بال کٹوانے پر سخت خفا تھیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ میں لمبے بال رکھوں۔ ابو اور بیگم شدید مخالف۔۔۔۔۔
 
Top