مبارکباد محترمہ ہادیہ کو ۳۰۰۰ مراسلوں کی مبارکباد

لاریب مرزا

محفلین
بہت مبارکباد ہادیہ :)
بھئی آپ تو بہت محنتی ہیں، ابھی سے کنارہ کشی اختیار کر لی. ہم بس پرچے سے ایک دن پہلے ہی سنجیدہ ہوتے تھے. :)
 
Top