محبت کا دین تم مناتے ہو دن محبت کے ہم محبت کے دین والے ہیں ہم کو نسبت رسول انور سے تم نے کتنے حبیب پالے ہیں حسیب احمد حسیب