محبت کا الارم

loneliness4ever

محفلین
لگتا ہے مخمور بھائی ابھی منڈی تک بھی نہیں پہنچ سکے ہیں۔

کیسے پہنچتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی دوست نے ایسا ہی مشورہ دیا تھا جیسا آپ نے دیا
اور ہم پہنچتے پہنچتے پچپن تک جا پہنچے مگر منڈی تک نہیں پہنچ پائے
کوئی کہتا یہاں سے کٹ لیں، کوئی کہتا ذرا دو گلی چھوڑ کر کٹ لیں
اور یوں ہم کٹ لے لے کر کٹ ہی گئے
 
آپ ہر نماز کے ساتھ دو رکعت نفل شکرانے کے پڑھا کریں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
کوئی صاحب لڑی کی خبر بھی لے لیں۔ لگتا ہے اپنی پہلی لڑی کی درگت بنتی دیکھ کر تعارف کی ہمت نہیں ہو رہی ان کی۔ :)
عائشہ صدیقہ سے گزارش ہے کہ پہلی فرصت میں اپنی دوست اور کلاس فیلو کی خیریت سے مطلع کریں۔ :p
 
تجربے کی رتوں سے گزر رہے ہیں ہم رات ہماری طبیعت بہت خراب ہوئی جاتی تھی ۔۔۔بیگم صاحبہ بار بار فون کر رہی تھیں کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ ٹھیک نہیں ہیں ۔۔۔۔( حالانکہ میں اس لیے نہیں بتایا تھا کہ وہ گھر پے ہیں اور میں لاہور تو انکو پریشانی نہ ہو) عجیب سی بات ہے ۔۔دل محسوس کر لیتاہے اپنوں کی تکلیف کو ۔۔۔
بھائی اب کیسی طبیعت ہے آپ کی۔
 
یقین مانیں اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔

میں بھی اپنے آپ سے یہ ہی کہتا ہوں کہ میرا بھی کوئی قصور نہیں
اب کیا کریں سر کے بال ہی دغا دے گئے ، رخصت پر چلے گئے
اور جو ہیں وہ کچھ نیچے رہ گئے اور میرا قد بڑھ گیا اور میرا سر
بادلوں میں سے چاند کی مانند میرے بالوں سے باہر جھانکنے لگا
 
محمداحمد

لائبریرین
محبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک عجب الارم فٹ ہوتا ہے۔۔یہاں ایک کی نظریں بدلی۔۔وہاں دوسرے کے دل میں گھنٹی بج جاتی ہے۔۔
امو شاہ۔۔

دل میں گھنٹی بجنا اب تک تو ہم کچھ اور ہی سمجھتے تھے۔ لیکن یہ گھنٹی تو نویدِ مسرت کے بجائے جدائی کا نقارہ معلوم ہو رہی ہے۔

بڑی محنت سے چھ صفحات پڑھ کر جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو ایک تبصرہ ہی کردیں کہ رائگانی کا احساس کم ہو سکے۔ :)
 
آپ مزید الارم کی گنجائش تلاش کر رہے تھے؟
 
دل میں گھنٹی بجناب' اب تک تو ہم کچھ اور ہی سمجھتے تھے۔ لیکن یہ گھنٹی تو نویدِ مسرت کے بجائے جدائی کا نقارہ معلوم ہو رہی ہے۔

بڑی محنت سے چھ صفحات پڑھ کر جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو ایک تبصرہ ہی کردیں کہ رائگانی کا احساس کم ہو سکے۔ :)
یہاں ہاتھ میں آنے کا کوئی تذکرہ ہوا بهی نہیں۔ جانے ہی جانے( یا اس سے پہلے 'ب' کا اضافہ کر لیں ) کی دہائی دی جاتی رہی ہے۔
 
Top