دوست سے اچھا ہے پرانا ویسپا۔ اور پرانے ویسپا سے اچھی ہے نئی بیوی خرچہ تینوں پر کم و بیش ایک جیسادوست سے اچھا ہے بندہ پرانا ویسپا خرید لے خڑچہ تو دونوں پر ہوتا ہے نا
دوست سے اچھا ہے پرانا ویسپا۔ اور پرانے ویسپا سے اچھی ہے نئی بیوی خرچہ تینوں پر کم و بیش ایک جیسا
اٹس ناٹ فیئر آپ سب کو ”پُٹھی راہیں“ دکھاؤ اور آپ کو کوئی نہ دکھائےآپ ہمیں پٹھی راہیں نا دکھائیں نئی بیوی ہنہہہہہ
ہم نے کب کسی کو کچھ دکھایا سب جانے مانے ہین کوئی ہمارے جیسا معصوم نہیںاٹس ناٹ فیئر آپ سب کو ”پُٹھی راہیں“ دکھاؤ اور آپ کو کوئی نہ دکھائے