مجھے سندھی سیکھنا ہے

سکون

محفلین
خوش آمدید محفل پر مولا۔۔ آپ کا نام کیا ہے ۔۔ مولا بخش تو سنا تھا یہ خالی مولا تو پہلی بار سن رہے ہیں ۔۔:grin:
بس اصل میں مےرے والد میرا نام مولا بخش رکھنا چاہتے تھے لیکن اس وقت میں نہیں مانا تھا کہ مرا نام مولابخش رکھا جائے :grin: تو میرا نام بعد میں‌ظفر رکھ دیا گیالیکن میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا کہ میں اگر اردو محفل میں آئی ڈی باؤں گا تو اپنا نام مولا ضرور رکھوں گا بس وہ وعدہ نبھا رہا ہوں :grin:
اتنی محبت کا شکریہ :grin:
 
سکون

محفلین
بس ڈاکٹر تھے انڑ جا وڈا فائدا آھن تعبیر چھا چھا مان توھان کھے موڈھایان
مان کھے سارا چیو توھان لاڑکانہ جا آھیو مان بہ لاڑکانہ جی آھیان ، مان سید آھیان آئین کراچی مین رھندی آھیان ۔توھان چھا تھا کیو ایترو پرے ائیر لینڈ مین؟؟

بس ادی جنھن جو روز جتی لکئل ہوندو آھے ان کے ات پہچنو ہوند و آھی ایئں ہی ہی بہ پھچی ویا ہوندا مان بہ خیرپور جو آھیان لیکن ہینئر باھرین ملک م رھندو آھیان ،جتی انسان جو لکیو ھوندو آھے اتی انسان پھچی ویندو آھی:grin:بس اسان سادات جا نوکر آھیون اللہ توھان کی خوش رکھی
 
damsel

معطل
سندھی اردو ٹرانسلیشن

یہ کون ہے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ھیی کیر آھے؟
مجھے بھوک لگی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مان کھے بوکھَ لگی آھے
چلو دیر ہورہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ھلو دیر تھی تھے پئیی
دروازے پہ کون ہے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ در تے کیر آھے؟
فون کس کا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیھن جو فون آھے؟

چلو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ھلو
ہم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسان
یہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ھیی
کیھن جو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کس کا
 
سکون

محفلین
یہ اردو محفل ہے
ھی اردو محفل آھی
مجھے سندھی سیکھنی ہے
مون کی سندھی سکھنی آھی
یہ بہت اچھا ہے
ھی تمام سٹھو آھی
ہم سب پاکستانی ہیں
اسان سب پاکستانی آھیون
آج اتنا ہی کافی ہے باقی کل ۔۔۔۔۔:grin:
 
سارہ خان

محفلین
بس اصل میں مےرے والد میرا نام مولا بخش رکھنا چاہتے تھے لیکن اس وقت میں نہیں مانا تھا کہ مرا نام مولابخش رکھا جائے :grin: تو میرا نام بعد میں‌ظفر رکھ دیا گیالیکن میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا کہ میں اگر اردو محفل میں آئی ڈی باؤں گا تو اپنا نام مولا ضرور رکھوں گا بس وہ وعدہ نبھا رہا ہوں :grin:
اتنی محبت کا شکریہ :grin:

واہ جی واہ کیا خوب وعدہ نبھا رہے ہیں ۔۔:rolleyes::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
والد صاحب کے دیئے ہوئے نام کا پہلا حصہ رکھا، دوسرا کیوں نہیں؟ یعنی کہ بخش - اس کی کوئی خاص وجہ؟
 
تعبیر

محفلین
ڈامسیل کا بہت بہت شکریہ ۔ اب میں ان فقروں کو یاد کرتی ہوں ۔ آپ لوگوں نے تو بارش ہی کردی ہے سندھی زبان کی ۔ مگر ایک مشکل ہے جیسے ڈامسیل بہن نے اردو اور سندھی کو اکٹھا لکھا ہے اگر آپ لوگ بھی انہیں ایسے ہی لکھیں تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوجائے گا ۔

توہان سب جو شکر گزار ( آپ سب کی شکرگزار)

ام طلحہ اپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے ہمیں بھی سندھی مین بات کرنے کا موقعہ دیا۔ بارش ہم نے اپنی باتوں کی وجہ سے کی ہے۔ وہ سمجھا نہین رہے
ایک بات بتانا چاہون گی

جو مطلب کا (یہ مرد استعمال کرتے ہیں اپنے جملوں میں)

جی مطلب کی (یہ خواتین استعمال کرتی ہین)

آپ کے لیے توھان لفظ ہے

تم کے لیے تون

آپ کا جملہ یوں ہو گا

توہان۔۔۔۔۔ آپ
سبھن------- سب

جی--------- کی
 
تعبیر

محفلین
بس ڈاکٹر تھے انڑ جا وڈا فائدا آھن تعبیر چھا چھا مان توھان کھے موڈھایان
مان کھے سارا چیو توھان لاڑکانہ جا آھیو مان بہ لاڑکانہ جی آھیان ، مان سید آھیان آئین کراچی مین رھندی آھیان ۔توھان چھا تھا کیو ایترو پرے ائیر لینڈ مین؟؟

مان بھی ھک ڈاکٹر سان رھان تھی۔ اسان بہ کراچی مین ہونداھسے پوء اسلام اباد ھلیا ویا سے۔ ھتے پھانجو گھر پئی ھلایان اور بار بچا پئی سنبھالیان :grin:
 
damsel

معطل
مان بھی ھک ڈاکٹر سان رھان تھی۔ اسان بہ کراچی مین ہونداھسے پوء اسلام اباد ھلیا ویا سے۔ ھتے پھانجو گھر پئی ھلایان اور بار بچا پئی سنبھالیان :grin:

تعبیر مان کھے یقین نہ تھو اچی توھان میرڈ آھیو مان تی سمنجھان پئیی توھان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ایھا بہ سوٹھی گالھ آھے۔ پوء کین تھو پیو ھلے گھر آئین بار بچا:grin:
پر توھان لاڑکانہ مین ونجین کین پھاتھوء ؟؟؟ سب تہ ان ھن کھان پرے بھجن دا آھن
 
کافی سٹیوں گالھیوں ھلی رھیون آھن اللہ تعالیٰ تواھان سبنی کے جتی بہ ھجو خوش رکھی آباد رکھی ۔آمین
 
اور اردو کا کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔

میں بھی ایک تھریڈ شروع کروا رہا ہوں۔۔۔۔۔ مچھے پرتگالی سیکھنی ہے۔۔۔۔ کیونکہ میں نے سنا "ہلاکو خان" نے اپنی سوانح عمری اسی زبان میں لکھی تھی۔۔۔۔ اور یہ بھی سنا گیا ہے کہ ہماری کلاسیکل موسیقی کی ربان بھی "پرتگالی" ہے۔۔۔۔ ویسے یہ سوال میں نے استاد فتح علی خان اور حامد علی خان صاحب سے بھی پوچھا ہے تو انہوں نے "راگ پرتگالی" سننے کا مشورہ دیا ہے۔۔۔۔ اور یہ بھی بتایا ہے کہ اسکا ٹائم رات دو بجکر اننچاس منٹ ہے۔۔۔ اگر لیٹ ہو گئے تو سمجھ نہیں ائے گا۔۔۔۔

سر جی کیا خیال ہے ؟ اپ میری درخواست پر غور فرمائیں گے
 
پرتگالی؟؟؟ سکھائے گا کون؟؟:confused:
لیکن موسیقی کے لیے؟؟:mad:
 
Top