مبارکباد مبارک مبارک سلامت سلامت۔۔ شگفتہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مبارک مبارک سلامت سلامت سے تو میں کچھ اور ہی سمجھی تھی :) چھوہاروں اور بتاشوں کے شوق میں میں دوڑتی ہوئی آئی تھی

congratulations.jpg



thsno20goodjobMA11360269-0121-1.gif


السلام علیکم

بہت شکریہ تعبیر ، پہلے بتانا تھا ناں چھوہاروں بتاشوں کے لیے :happy: اور یہ آپ نے اتنی محنت کروانا تھی مجھ سے :tongue:

کارڈ کے لیے بہت شکریہ ، خوش رہیں !

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:battingeyelashes:

شگفتہ ، یہ جو نایاب بھیا اُوپر مبارکبا شئیر کی ہے ۔ اصل میں یہ میں نے بنائی ہے آپکے لئے سپیشل :chatterbox:
مگر نایاب بھیا نے مجھ سے اُدھار مانگی تھی جو کہ کچھ دیر کے لئے میں نے انکو دے بھی دی :party:

لہذا یہ میری طرف سے ہے آپکے لئے ۔ :battingeyelashes:

chips.gif


تھینکس بوچھی آپ کی محبت تو اسپیشل ہے ہمیشہ سے مجھے معلوم ہے :happy: اسی بہانے نایاب بھائی کا گذارہ بھی ہو گیا :happy:

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی
ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
یہ تو اپنی پرانی عادت ہے ۔
" بچپن کے دن کتنے اچھے تھے ۔/)
بہنوں سے ادھار لیکر اپنی ضرورت پوری کر لینا ۔
لیکن آپ تو تیسرے نمبر والی بڑی بہن نکلیں ۔
جو ادھار تو دے دیتی تھی لیکن اماں جانی کو بتا بھی دیتی تھی ۔
پھر مرغا بن کر یہ احساس کرنا کہ مرغا کھانے میں مزہ دیتا ہے ۔
اس احساس کا مزہ مرغا بن کر ہی آتا ہے ۔
ویسے آپ نے یہ کارڈ ادھار دیا تھا ۔
بادام والی کھیر کھایا کریں ۔
یاداشت دھوکہ نہیں دے گی ۔

نایاب

:happy: :biggrin: :biggrin: :happy:


زبردست نایاب بھائی ، اتنا دلچسپ لکھا بوچھی کہاں ہیں میری ہنسی نہیں رک رہی تھی نایاب بھائی کی یہ پوسٹ دیکھ کر :happy:

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نایاب بھائی ، ایک بار پھر شکریہ ، یہ تو واقعی منفرد ہو گیا دو دو کارڈ :party:

ویسے نایاب بھائی ، بوچھی کا کارڈ وہ والا تھا جس میں پھول کی جگہ ڈنڈا اور دعا کی جگہ زوردار ڈانٹ لکھی ہوئی تھی :happy:

آپ نے کچھ گڑبڑ نہیں کر دی :happy:
 

مغزل

محفلین
ایک بار پھر مبار ک ہو سیدہ ، کچھ کیک شیک چائے نمک پارے کھلانے کاموڈ بھی ہے ، یا خالی خولی مبارکباد سمیٹ رہی ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ سب بھی کرنا تھا ، ٹھیک ہے مغل بھائی آج لائبریری میٹنگ ختم ہو جائے تو پھر میں لائبریری سے باہر نکلتی ہوں ، فی الحال تو صرف میرے پاس بھی چائے ہی ہے بس :coffee: :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی بٹیا سفر الحمد للہ بخیر گذرا اور اب آپ کی بھابھی سمیت دہلی اپس آ گیا ہوں۔


سعود بھائی ، لائبریری میں پچھلے سال صندوق رکھوایا تھا کچھ فنڈز درکار ہیں ، یہاں سب مہمان جمع ہیں ، امید ہے آپ نے صندوق سے تمام رقم بھابھی کو نہیں دے دی ہوگی !

 
Top