ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

راشد اشرف

محفلین
ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

تازہ شمارے سے منتخب مضامین اور قارئین کے مکتوبات پڑھنے کے لیے کارآمد لنک:

 

تلمیذ

لائبریرین
رسالے میں سے آپ کےمنتخب شدہ مضامین کو دیکھنےکے بعد یہ پیغام لکھ رہاہوں۔ آپ نے جن مضامین کا انتخاب کیا ہے وہ تمام انتہائی عمدہ ہیں۔ایک مضمون 'اردو میں ہائیکو نگاری' فالتو ہے۔ کم ہی لوگوں کو اس میں دلچسپی ہوگی۔ نیلم احمد بشیر کا افسانہ 'دشمن' آپ نے مس کیا ہے۔ عکسی مفتی کی کتاب 'اللہ اور ماوارا کا تعین' (جو میں نے پڑھ رکھ ہے) پر پروین عاطف کا تبصرہ قابل تعریف ہے۔ موصوفہ بھی اسی راہ سلوک کی مسافر محسوس ہوتی ہیں۔
یہ مجلہ مجھے تمام عصری ادبی رسائل میں سے پسند آیا ہے۔ سوچ رہاہوں اسےباقاعدہ لگوا لوں۔
 
Top