مالی سے ایک تصویری ملاقات

ساجد

محفلین
افریقہ کے وسط میں واقع کم و بیش ڈیڑھ کروڑ نفوس پر مشتمل ملک مالی نے 20 جون 1960 میں فرانس سے آزادی حاصل کی۔ 4 لاکھ 80 ہزار مربع میل پر پھیلے اس ملک کی سرحدیں برکینا فاسو ، نائجر ، الجزائر ،گنی ، موریطانیہ اور سینی گال سے متصل ہیں۔ اس کا کوئی ساحل نہیں۔ اس کے دارالحکومت کا نام باما کو ہے۔
فرانس سے آزادی کے بعد ہی سے یہ ملک عدم استحکام کا شکار رہا ہے اور حال ہی میں اس کے بڑے حصے پر اسلام پسندوں نے اپنی حکومت قائم کی ہے۔ تاریخی حوالے سے یہ ملک خاصی اہمیت رکھتا ہے کسی وقت یہ وسطی افریقہ کی عظیم بادشاہت کا ایک حصہ ہوا کرتا تھا۔
آئیے آپ کو اس کی تصویری سیر کروائیں۔
 

ساجد

محفلین
جینی شہر کی جامع مسجد جسے اقوام متحدہ نے عالمی تاریخی ورثہ قرار دیا ہوا ہے​
bp1.jpg
 

ساجد

محفلین
ایک چھوٹی سونے کا کان میں کام کرنے والا مزدور کان کے اندر کام کرتے اپنے ساتھی کو دیکھتے ہوئے​
bp15.jpg
 
Top