مئی کے پہلے ہفتے تک یوٹیوب کی بحالی متوقع

حسان خان

لائبریرین
بالکل(y)
اب تو یا پراکسی یوز کرو یا پھر ڈاؤنلوڈ ہی کرنی پڑتی ہے:ROFLMAO:
پراکسی کا کام مجھے جھنجھٹ والا لگتا ہے، اس لیے میں نے آج تک پراکسی استعمال نہیں کی، ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں جس ویڈیو کی ضرورت ہو۔

اور یقین مانو جن کی دینی غیرت یوٹیوب کے نام پر سب سے زیادہ جوش مارتی ہے اُنہی لوگوں کو میں نے پراکسی سے یوٹیوب استعمال کرتے دیکھا ہے۔
 

عسکری

معطل
نا منظور نا منظور کافر ٹیوب نا منظور

94692016-pakistan.jpg
 

عسکری

معطل
عسکری بھیا لیکن اس میں آپ تو نظر نہیں آ رہے؟ :)
سب سے آگے میں ہوں ہم پھر اسلام اباد جلائیں گے :rolleyes: جس نے بھی ہمارے مذہب اسلام کی انسلٹ کی ہم اپنا ملک جلا دیں گے اپنے شہروں کو اپنی پولیس کو اپنے دارالحکومت کو اپنی نجی اور سرکاری املاک کو تباہ نا کر دیں تو :laugh:
anti-islam_film_protest_khi_ap_1_670.jpg




120917042912-film-protest-7-horizontal-gallery.jpg


U47P5029T2D507204F31DT20120917142948.jpg


یاد رکھنا ہمارا مذہب امن کا مزہب ہے
 
پراکسی کا کام مجھے جھنجھٹ والا لگتا ہے، اس لیے میں نے آج تک پراکسی استعمال نہیں کی، ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں جس ویڈیو کی ضرورت ہو۔

اور یقین مانو جن کی دینی غیرت یوٹیوب کے نام پر سب سے زیادہ جوش مارتی ہے اُنہی لوگوں کو میں نے پراکسی سے یوٹیوب استعمال کرتے دیکھا ہے۔
میں بھی پراکسی استعمال نہیں کرتا۔ڈاؤن لوڈ ہی کرتا ہوں
بالکل(y) یہ "یوٹیوبی غیرت" صرف ایک ڈرامہ ہے ان لوگوں کا:rolleyes:
 
Top