تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
KwULv.png
یار پہلےکہاں تھے تم لوگ۔ اب اک صدی بعد آئے ہو:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
برصغیر کی دیرینہ روایت کے امین ہیں جناب ہم !! آپ کو کوئی حق نہیں پہونچتا کہ اس امانت کی ادائیگی کے سلسلہ میں ہماری ’’گوشمالی‘‘ کریں۔ :) :)
:laugh::laugh::laugh:
جس بدتمیزی سے بتایا گیا تھا اس پر غصہ پاتے پاتے اتنا وقت لگا۔۔
ابے ہاں پتا ہے دیکھ لیا میاں تیرے اندر کچھ بھی نہیں۔۔۔ ۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سپرائٹ پی کر بیٹھے ہو۔
سیدھی بات :mrgreen:
 
محمداحمد

لائبریرین
لیجے ہم نے یہ دھاگہ آج دیکھا ہے۔

یعنی ہم وہ بد تمیز ہیں کہ تعارف کے بغیر ہی گھنٹوں باتیں کرتے رہتے ہیں۔ اس بات کی تائید @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی بھی کریں گے۔

کیا ہم اب آپ کے لئے خیرمقدمی کلمات کہیں؟؟؟

چلیے کہہ دیتے ہیں۔ خوش آمدید۔ محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے جناب۔ :)
 
میں نے تو آپکے تعارف کا دھاگہ ابھی بھی نہیں دیکھا :evil:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کچھ پرانا دھاگہ ہے، گرد و غبار میں اٹا ہو گا۔

یہاں دیکھیے۔
شکریہ احمد بھیا :)

نیرنگ خیال اور@محمداحمد بھائی میں نے دونوں کا تعارف دیکھا آپ دونوں کو بھی خوش آمدید۔۔
شکریہ اصلاحی صاحب :)
 
ہائیں:eek:میں نے ابھی تک آپ کو ویلکم ہی نہیں کہا:confused:
چلو "دیر آید درست آید":battingeyelashes:

خوش آمدید
جی آیا نوں
اھلاَ وسھلاَ
ھر کلہ راشے
Welcome
Aloha

oj0ayavgpsfezbx3da8.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہائیں:eek:میں نے ابھی تک آپ کو ویلکم ہی نہیں کہا:confused:
چلو "دیر آید درست آید":battingeyelashes:

خوش آمدید
جی آیا نوں
اھلاَ وسھلاَ
ھر کلہ راشے
Welcome
Aloha

oj0ayavgpsfezbx3da8.jpg
ہا ہا ہا ہا :)
اچھا جی بہت شکریہ محسن بھائی۔ زندہ باد۔ :)
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا۔ میں اس محفل پر نیا ہوں :)
 
Top