لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)۔

asakpke

محفلین
السلام علیکم، میں عامر شہزاد, اٹک شہر، پاکستان سے آپ کی خدمت میں 'لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)' کے ساتھ حاضر ہوں۔

ابھی کا فرق
اس ویڈیو میں زورن او ایس 5 کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ابھی فرق یہ ہے کہ زورن 6 اور 7 آ چکے ہیں۔

ہم لینکس میں کیا کیا کر سکتے ہیں
انٹرنیٹ
ویب سائیٹ، چیٹنگ، سکائیپ، ڈاؤن لوڈنگ، ٹارنٹ، آئی ڈی ایم، وغیرہ
ڈیسکٹاپ
وال پیپر، ٹاسک بار
ملٹی میڈیا
تصویریں، آڈیو، ویڈیو، وغیرہ
ویڈیو ایڈیٹنگ
آفس ورک
سافٹ ویئر انسٹال
اردو انسٹال/استعمال
ٹرمینل میں کمانڈ چلانا

لینکس کچھ کاموں میں ونڈوز سے بہتر ہے مثلا ہوم یوذ: انٹرنیٹ، ملٹی میڈیا، وغیرہ
عام طور پر آفس ورک یا ڈیزائنگ میں ونڈوز بہتر ہے۔
لیکن ویب پروگرامنگ میں لینکس بہتر ہے

لینکس میں ونڈوز کی کمی پوری کرنا
وائین
ورچوئل باکس

اینڈروئیڈ
اینڈروئیڈ لینکس پر بیسڈ سسٹم ہے۔

لینکس مقبول/مشہور کیوں نہیں ہے؟
پہلے سے انسٹال نہ ہونا
غلط فہمی
کمپنی سپورٹ
زیادہ آپشن
سیکھنا

ویڈیوز
 
Top