ماہی احمد
لائبریرین
چلیں آپ سب پریشان نہیں ہوں۔۔۔ کرتے ہیں مکملتمہارے مبارک ہاتھ لگیں گے تو مکمل ہو گی ناں۔
چلیں آپ سب پریشان نہیں ہوں۔۔۔ کرتے ہیں مکملتمہارے مبارک ہاتھ لگیں گے تو مکمل ہو گی ناں۔
امید پر دنیا قائم ہے۔ سو ہمیں بھی تم سے پوری امید ہے۔چلیں آپ سب پریشان نہیں ہوں۔۔۔ کرتے ہیں مکمل![]()
ظاہر ہے باقی تو رومی صاحبہ نے ٹائپ کر ہی دیئے ہیں۔اب میرے ذمے صفحہ نمبر 54,55 اور 61 رہ گئے ہیں کیا؟؟؟
اچھا ٹھیک۔۔۔ظاہر ہے باقی تو رومی صاحبہ نے ٹائپ کر ہی دیئے ہیں۔
اررری واہ بہت اچھے بھئیصفحے مکمل کر دیے ہیں
اب تو آپکو لائبریری رکنیت لینا پڑے گیاررری واہ بہت اچھے بھئی![]()
اوشو ۔۔۔ ریختہ صفحہ 217 - 227
اوشو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 236۔241