لکڑی کی مصنوعی ہڈیاں

محمدصابر

محفلین
اٹلی کے سائنسدانوں نے لکڑی سے مصنوعی ہڈیاں بنانے کے لئے طریقہ بنایا ہے۔ جن کو وہ پہلے جانوروں پر استعمال کریں گے پھر انسانوں پر۔
سائنسدانوں کے مطابق لکڑی کی مصنوعی ہڈیاں دھاتوں اور سرامک کے مقابلے میں اصلی ہڈیوں کو تیزی سے اور زیادہ محفوظ طریقے سے ٹھیک کرنے میں مدد کریں گی۔کیونکہ اس کا ڈھانچہ قدرتی ہڈی سے زیادہ مشابہت رکھتاہے۔

ویب سائٹ کے مطابق
To create the bone substitute, the scientists start with a block of wood -- red oak, rattan and sipo work best -- and heat it until all that remains is pure carbon, which is basically charcoal.
 
Top