ہڈیاں

  1. محمدصابر

    لکڑی کی مصنوعی ہڈیاں

    اٹلی کے سائنسدانوں نے لکڑی سے مصنوعی ہڈیاں بنانے کے لئے طریقہ بنایا ہے۔ جن کو وہ پہلے جانوروں پر استعمال کریں گے پھر انسانوں پر۔ سائنسدانوں کے مطابق لکڑی کی مصنوعی ہڈیاں دھاتوں اور سرامک کے مقابلے میں اصلی ہڈیوں کو تیزی سے اور زیادہ محفوظ طریقے سے ٹھیک کرنے میں مدد کریں گی۔کیونکہ اس کا ڈھانچہ...
Top