لڑکیوں کا جزیرہ تبصرہ ، تجویز ، استفسار
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 11، 2007 #2 السلام علیکم سارہ بہت خوشی ہوئی آپ کی محنت دیکھ کر۔۔۔ یہ بتائیں کہ آپ کے پاس اس کے تمام اسکین صفحات موجود ہیں ؟
السلام علیکم سارہ بہت خوشی ہوئی آپ کی محنت دیکھ کر۔۔۔ یہ بتائیں کہ آپ کے پاس اس کے تمام اسکین صفحات موجود ہیں ؟
سارہ خان محفلین جولائی 15، 2007 #3 حوصلہ افزائی کا شکریہ شگفتہ ۔۔ میرے پاس پورا ناول موجود ہے تقریباً 80 ۔۔ 90 صفحات ہیں ۔۔ لیکن میں آرام آرام سے ہی لکھوں گی ۔۔ جلدی تو نہیں ہے نہ ۔۔؟
حوصلہ افزائی کا شکریہ شگفتہ ۔۔ میرے پاس پورا ناول موجود ہے تقریباً 80 ۔۔ 90 صفحات ہیں ۔۔ لیکن میں آرام آرام سے ہی لکھوں گی ۔۔ جلدی تو نہیں ہے نہ ۔۔؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 1، 2007 #4 ویل ڈن ساہ اور ہاں کیا اس وقت آنلائن ۔۔۔ م س ن پر ۔۔۔ ؟؟ بات کرنا ہے ۔
سارہ خان محفلین ستمبر 1، 2007 #5 شکریہ شگفتہ ۔۔۔ اس وقت یہاں لائٹ چلی گئی تھی اس لئے ابھی دیکھ رہی ہوں آپ کا میسیج میں ابھی تھوڑی سی دیر کے لئے ہوں ۔۔ 10 بجے کے بعد آرام سے آؤں گی انشاءاللہ ۔۔ کیا آپ اس وقت ہونگی آنلائن ؟
شکریہ شگفتہ ۔۔۔ اس وقت یہاں لائٹ چلی گئی تھی اس لئے ابھی دیکھ رہی ہوں آپ کا میسیج میں ابھی تھوڑی سی دیر کے لئے ہوں ۔۔ 10 بجے کے بعد آرام سے آؤں گی انشاءاللہ ۔۔ کیا آپ اس وقت ہونگی آنلائن ؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 28، 2007 #7 شگفتہ جتنے صفحات لکھنے کی آپ سے بات ہوئی تھی ۔۔ یعنی صفحہ نمبر 151 سے لے کر 184 تک میں نے لکھ لئے ہیں ۔۔ ٹوٹل 227 صفحات ہیں ۔۔۔ اب باقی بچے ہوئے صفحات کے لئے ۔۔ آپ باقی میمبرز سے رجوع کریں ۔۔ :tounge:۔۔ کہ میں تو اپنے حصے کے لکھ چکی ۔۔
شگفتہ جتنے صفحات لکھنے کی آپ سے بات ہوئی تھی ۔۔ یعنی صفحہ نمبر 151 سے لے کر 184 تک میں نے لکھ لئے ہیں ۔۔ ٹوٹل 227 صفحات ہیں ۔۔۔ اب باقی بچے ہوئے صفحات کے لئے ۔۔ آپ باقی میمبرز سے رجوع کریں ۔۔ :tounge:۔۔ کہ میں تو اپنے حصے کے لکھ چکی ۔۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #9 اگر یہ ناول بھی مکمل ہو جائے اسی ہفتے تو اسے بھی تقریب میں شامل کر لیں گے ! جو بھی اراکین فرصت سے ہوں اور لکھ سکیں دلچسپی رکھنے کی صورت میں اپنے نام شامل کر دیں ۔ شکریہ
اگر یہ ناول بھی مکمل ہو جائے اسی ہفتے تو اسے بھی تقریب میں شامل کر لیں گے ! جو بھی اراکین فرصت سے ہوں اور لکھ سکیں دلچسپی رکھنے کی صورت میں اپنے نام شامل کر دیں ۔ شکریہ
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #10 اسکین متن کے ربط کے لئے قیصرانی صاحب اور سارہ سے درخواست ہے ۔