تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

منصور مکرم

محفلین
درویش خُراسانی صاحب ۔ خوش آمدید
محفل میں اسلحہ لانا ، لہرانا اور چلانا منع ہے۔ ;)
کامل خان کیا کوئی کسی عورت کو بھی محفل میں زیور لانے سے منع سکتا ہے؟
ایسے ہی اسلحہ بھی مرد مومن کا زیور ہے۔
بقول پاکستانی "اگراسلحہ نہ ہوتا تو پاکستان بھی آج عراق یا شام ہوتا۔"
 

قیصرانی

لائبریرین
کامل خان کیا کوئی کسی عورت کو بھی محفل میں زیور لانے سے منع سکتا ہے؟
ایسے ہی اسلحہ بھی مرد مومن کا زیور ہے۔
بقول پاکستانی "اگراسلحہ نہ ہوتا تو پاکستان بھی آج عراق یا شام ہوتا۔"
معذرت کے ساتھ کہ مرد مومن کا اسلحہ ہتھیار ہوتا ہے نقاب نہیں :)
 

منصور مکرم

محفلین
Top