لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔
خبر یوں ہے۔
ایک ٹریول ویب سائٹ نے سروے میں 1لاکھ 10 ہزار افراد سے آراء لینے کے بعد جو نتائج ظاہر کیے ہیں اُن کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش آرمینیا کی خواتین قرار پائیں جبکہ مردوں میں یہ اعزاز آئرلینڈ کے مردوں کے پاس رہا۔ حیرت انگیز طور پر پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں پاکستانی مردوں کا نمبر تیسرا ہے۔
مردوں کی فہرست کچھ یوں ہے۔
۔
10۔اسپینی
9۔ڈینش
8۔نائیجرین
7۔ اٹالین
6۔سکاٹش
5۔انگلش
4۔ امریکن
3۔ پاکستانی
2۔آسٹریلین
1۔ آئرش

اردو مآخذ۔ انگریزی مآخذ

مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ خبر مرتب کرنے والے کو پاکستانی مردوں کی کشش پر حیرت کیوں ہوئی
خواتین کی فہرست کے لئے بے چین لوگ مآخذ چیک کر لیں
 
واہ بھئی ۔۔۔۔ ہم بھی اپنے آپ کو تیسرے نمبر پر سمجھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ !
جی کیوں نہیں۔
اس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ درجہ بندی سے نوازنے والے لوگوں کی قومیت اور جنس کیا تھی اور یہ سروے کتنے ممالک میں کیا گیا
مآخذ چیک کر لیں ۔ سر جی
 

عندلیب

محفلین
لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔
خبر یوں ہے۔
ایک ٹریول ویب سائٹ نے سروے میں 1لاکھ 10 ہزار افراد سے آراء لینے کے بعد جو نتائج ظاہر کیے ہیں اُن کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش آرمینیا کی خواتین قرار پائیں جبکہ مردوں میں یہ اعزاز آئرلینڈ کے مردوں کے پاس رہا۔ حیرت انگیز طور پر پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں پاکستانی مردوں کا نمبر تیسرا ہے۔
مردوں کی فہرست کچھ یوں ہے۔
۔
10۔اسپینی
9۔ڈینش
8۔نائیجرین
7۔ اٹالین
6۔سکاٹش
5۔انگلش
4۔ امریکن
3۔ پاکستانی
2۔آسٹریلین
1۔ آئرش

اردو مآخذ۔ انگریزی مآخذ

مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ خبر مرتب کرنے والے کو پاکستانی مردوں کی کشش پر حیرت کیوں ہوئی
خواتین کی فہرست کے لئے بے چین لوگ مآخذ چیک کر لیں
اچھا واقعی!!:D:D
 

x boy

محفلین
پاکستانی مردوں کے بارہ میں فلیپینی لوگوں کی آراء لیتے تو اچھا تھا
اکثر فلیپینی کے بغل میں پاکستانی، انڈین یا کوئی عرب دیکھا گیا ہے
یہ فلیپینی جسکو " پینوئی " کہا جاتا ہے شکار کرتی ہیں یا ہوتی ہیں اللہ اعلم ۔
 

arifkarim

معطل
مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ خبر مرتب کرنے والے کو پاکستانی مردوں کی کشش پر حیرت کیوں ہوئی
کیونکہ انہوں نے مندرجہ ذیل تصاویر دیکھ کر نتائج مرتب کئے تھے:
881855-FotorCreated-1430904031-306-640x480.jpg

اگر درج ذیل تصاویر سے نتائج اخذ کرتے تو شاید آخری نمبر ہی آتا:
Nawaz-Sharif.jpg

Saad-Rafique.jpg

Muhammad_Tallal_Chaudhary-2.jpg

546414-nisar-1368046479-144-640x480.jpg
4409718_orig.jpg

2013124113853.jpg

Fs1O4.jpg

774139-zaeemhussainqadriphotonni-1413075824-755-640x480.jpg
 
مآخذ چیک کر لیں ۔ سر جی
یہ سروے تو صرف امریکیوں میں ہوا ہے، اور یہ پاکستان کےساتھ سراسر زیادتی ہے، ناانصافی ہے۔ ہم امریکیوں کی جنگ میں اپنے ہزاروں ہم وطن شہید کروا چکےاور اس قوم نے ہمیں تیسرا نمبر دیا۔۔۔۔:ohgoon:
کتھے نیں پائین فواد ۔۔۔ بلاؤ نے ذرا۔۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کولوں وضاحت لے کے دین۔
 
میں سمجھا کوئی کرکٹ، ہاکی یافوجی ہیرو ہیں۔
پہلی والی شادی شمار نہیں ہوتی :)
کیوں جی ۔۔ ؟
۔۔
ویسے انگلش ماخذ میں لفظ sexiest استعمال ہوا ہے۔ جس کا مطلب پرکشش ہر گز نہیں ہو سکتا۔ باقی آپ نے جو تصاویر لگائی ہیں، وہ واقعی ہی اس لفظ کے ساتھ موزوں ہیں:heehee:
 
Top