لوڈ شیڈنگ

لوڈ شیڈنگ سے مسائل بڑھ گئے اس قوم کے
بڑھتی آبادی کو قابو کرنے کا کچھ کیجئے
یہ بھی ہے اک سانحہ بیٹھی ہے فارغ سب عوام
کیجئے مصروف ان کو، جاب ان کو دیجئے
بجلی جیسے ہی گئی ، راجا نے قطعہ لکھ دیا
گر بھگانی ہے تمھیں گرمی تو شربت پیجیے
:):):):)
 
Top