لوبیا کے پکوڑے

عندلیب

محفلین
29lfspf.jpg

بچوں کی فرمائش پر ابھی ابھی بنائے ہیں ۔
 
عندلیب

محفلین
ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیسٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
مزے کے لگ رہے ہیں :)
ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
اور ترکیب کا سب سے اہم جزو تو آپ بتانا ہی بھول گئیں؟
نمک مرچ حسبِ ذائقہ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیسٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
یمی یمی :) کیچ اپ کے ساتھ کھائیں یا دہی پودینے والی چٹنی یا املی کی چٹنی کے ساتھ؟؟؟
 
عبدالحسیب

محفلین
ترکیب : سرخ اور سفید لوبیا (میں نے سفید چنے بھی استعمال کیے تھے) کو رات بھر پانی میں بھگودیں پھر اس میں ہری مرچ ، نمک ، لہسن ڈال کر مکسر میں باریک پیسٹ بنالیں ۔ اب تیل گرم کرکے پکوڑے ڈیپ فرائی کریں ۔
جزاک اللہ آپا۔
کیا اس میں پیاز کے استعمال کی گنجائش ہے؟
 
آخری تدوین:
Top