لندن مارچ 2014

زیک

مسافر
دلچسپ!

شادیوں میں کتنے گلدستے کیچ کئے؟

چلیں اسی بہانے یہ علم ہو گیا کہ صائمہ شاہ بڑی افسر ہیں۔

نیچرل ہسٹری میوزیم کی تصاویر کا انتظار رہے گا
 
تعبیر

محفلین
سارے زبردست ایک ساتھ کہ مجھ سے نہیں ہوتی ایک ایک پر ریٹنگ :)
واہ جی واہ مزے ہی مزے اس بار دہرے۔
ادا سہیلی وہ پک کرنے والا دوست تھا یا تھی ؟ :p
 
رانا

محفلین
بہت دلچسپ۔ سفر کی روداد بھی اور ایک محفلین سے اتفاقیہ ملاقات تو سپُر دلچسپ۔:)
اگر کیمرا پرانے دور کا فلم والا ہوتا تو میں کہتا کہ بھائی ساری فلم جہاز کے اوپر سے ہی خرچ کردوگے کچھ تو بچا کر رکھو!:)
 
یہاں شاید کئی دوستوں کو اللہ لکھا ہوا دکھائی دے جو ان کی غلط فہمی ہوگی۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ تعمیرات کس لئے استعمال ہوتی ہیں
1975247_10152051206642183_1951586779_n.jpg
مجھے اللہ لکھا ہوا نظر آیا، لیکن صرف اسی تصویر میں نہیں بلکہ قدرت کے ہر شاہکار میں جسے آپ نے اپنے کیمرہ میں بند کیا۔ شئیر کرنے کے لئے شکریہ۔ جزاک اللہ
 
قیصرانی

لائبریرین
دلچسپ!

شادیوں میں کتنے گلدستے کیچ کئے؟

چلیں اسی بہانے یہ علم ہو گیا کہ صائمہ شاہ بڑی افسر ہیں۔

نیچرل ہسٹری میوزیم کی تصاویر کا انتظار رہے گا
گلدستے کوئی بھی نہیں کہ ساری ہی دیسی شادیاں تھیں اور ولیمے پر ہی جا پایا تھا :)
آج کوشش کرتا ہوں کہ نیچرل ہسٹری میوزیم والی تصاویر لگا دوں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سارے زبردست ایک ساتھ کہ مجھ سے نہیں ہوتی ایک ایک پر ریٹنگ :)
واہ جی واہ مزے ہی مزے اس بار دہرے۔
ادا سہیلی وہ پک کرنے والا دوست تھا یا تھی ؟ :p
آپ کو تنگ کرنے کا مزہ ہے نا ادی سہیلی، اس لئے ہر تصویر الگ الگ لگائی ہے :)
دوست تو دوست ہوتا ہے، چاہے میل ہو یا فی میل :p
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت دلچسپ۔ سفر کی روداد بھی اور ایک محفلین سے اتفاقیہ ملاقات تو سپُر دلچسپ۔:)
اگر کیمرا پرانے دور کا فلم والا ہوتا تو میں کہتا کہ بھائی ساری فلم جہاز کے اوپر سے ہی خرچ کردوگے کچھ تو بچا کر رکھو!:)
فلم تو نہیں کہ میموری کارڈ ہوتا ہے آج کل۔ ویسے پچھلے کیمرے میں 4 جی بی والا کارڈ تھا تو جلد ہی بھر جاتا تھا۔ ابھی یہ ہے کہ 32 جی بی والا کارڈ ہے تو اس لئے جگہ ہی جگہ ہوتی ہے :)
 
زیک

مسافر
فلم تو نہیں کہ میموری کارڈ ہوتا ہے آج کل۔ ویسے پچھلے کیمرے میں 4 جی بی والا کارڈ تھا تو جلد ہی بھر جاتا تھا۔ ابھی یہ ہے کہ 32 جی بی والا کارڈ ہے تو اس لئے جگہ ہی جگہ ہوتی ہے :)
را موڈ میں شوٹ کریں تاکہ کارڈ جلد بھر جائے
 
قیصرانی

لائبریرین
برٹش میوزیم آف نیچرل ہسٹری، اسے کرہ ارض پر بلا مبالغہ چوری شدہ اور غصب شدہ اشیاء کا سب سے بڑا اور سب سے قابلِ فخر نمائندہ ہونے کا "شرف" حاصل ہے
میوزیم کے باہر سے ایک سائیڈ پوز :)
انڈر گراؤنڈ سے آنے والے احباب عموماً South Kensington سٹیشنپر اترتے ہیں اور وہاں سے اوپر پہنچ کر سامنے میوزیم ہے۔ اس کے علاوہ یہاں دیگر کئی میوزیم بھی موجود ہیں :)
1613987_10152054840527183_1519764657_n.jpg
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
میوزیم کے اندر داخل ہونے کا بڑا دروازہ سامنے دکھائی دے رہا ہے۔ اندر داخل ہوتے ہی سب سے پہلی چیز جو دکھائی دیتی ہے، وہ ڈائنو سار کا یہ مجسمہ ہے
10152398_10152054841422183_575296260_n.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
داخل ہوتے ہی ڈائنو سار کے اس مجسمے کے عین پیچھے سیڑیوں پر چڑھیں تو بابائے ارتقا، چارلس ڈارون کا مجسمہ موجود ہے
1902994_10152054841452183_649364881_n.jpg
 
Top