1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

محمد تابش صدیقی نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 26, 2016

  1. الف نظامی

    الف نظامی معطل

    مراسلے:
    11,495
    موڈ:
    Brooding
    جزاک اللہ۔ بہت خوب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,068
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اغلاط کی درستگی کے بعد دوبارہ اپلوڈ کر دیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی اپڈیٹ کر دی ہے۔ اب ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں ذرا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مشہور مجلہ "نعت رنگ" کے شمارہ نمبر 19 میں صفحہ نمبر 457 تا 466 ، لمعاتِ نظر کے حوالے سے جناب ڈاکٹر عزیز احسن صاحب کا مضمون اور چند نعتیں شائع ہوئی تھیں۔
    کتاب چھپوانے میں ڈاکٹر عزیز احسن صاحب اور قمر رُعینی مرحوم نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ دونوں احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور قمر رُعینی مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے۔ آمین
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,068
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اگر یہ کتاب چھپ جاتی ہے تو اردو تاریخ کی انڈیزائن میں کمپوز شدہ پہلی کتاب ثابت ہوگی جہاں ان پیج جیسی شے کا ایک نکتہ بھی کاپی پیسٹ نہیں کیا گیا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,068
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ماشاءاللہ۔ پی ڈی ایف کی فہرست میں لنکس بھی خودکار طور پر کام کر رہے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس کو تو شاید اب نہ چھپواؤں۔
    باقی 2 نئی کتب جو ہیں وہ شاید چھپواؤں۔ فی الحال تو وہ بھی ای-پبلش ہی کروں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  9. ابو المیزاب اویس

    ابو المیزاب اویس محفلین

    مراسلے:
    361
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شفقتوں کا بہت بہت شکریہ،، آپ نے یاد رکھا۔۔ بہت خوشی ہوئی۔
    اللہ سلامت رکھے اور آپکے دادا مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آمین، جزاک اللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نایاب بھائی۔ الحمد للہ یہ پراجیکٹ مکمل ہو گیا ہے۔
    آپ کو آن لائن دیکھا تو بہتر سمجھا کہ اطلاع کر دوں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ماشاء اللہ
    بلاشبہ بہت اچھا قدم
    بہت سی دعاؤں بھری داد
    آمین ثم آمین
    بہت دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آمین۔ جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    876
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    کیا بات ہے تابش بھائی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ ای بک بھی بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہے۔۔۔۔کلام تو ہے ہی خوبصورت۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ شکیب بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,929
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر