سید عاطف علی
لائبریرین
زیادہ تر مرکب الفاظ ہی پوچھے جاتے ہیں ۔ ایک لفظ تو بہت آسان ہو جاتا ہے ۔یہ ایک لفظ تو نہ ہوا، دو الفاظ ہوگئے!!!
زیادہ تر مرکب الفاظ ہی پوچھے جاتے ہیں ۔ ایک لفظ تو بہت آسان ہو جاتا ہے ۔یہ ایک لفظ تو نہ ہوا، دو الفاظ ہوگئے!!!
اب تک یہ سمجھ آیا ہے ۔ لیکن شاید یہ مطلوب نہیں ،دو لفظوں کا مرکب۔
بحران گری؟اگلا لفظ ڈھونڈیں
گ ر ر ا ب ح ن ی
یہ بھی میری لسٹ میں تھا لیکن یہ بھی مطلوب سے بعید لگا ۔بحران گری؟
گریبان حر؟اگلا لفظ ڈھونڈیں
گ ر ر ا ب ح ن ی
لگتا ہے کہ کرونا کا علاج اسی دوا میں ہو گا۔ایک اشارہ۔
اس کا تعلق یونانی ادویہ سے ہے۔
لگتا ہے کہ کرونا کا علاج اسی دوا میں ہو گا۔
بچپن میں ہمارے پاس ایک بہترین حل ہوا کرتا تھااگلا لفظ ڈھونڈیں
گ ر ر ا ب ح ن ی
علاج تو نہیں ہے لیکن کہتے ہیں کہ کرونا سے بچنے کے لیے اسے استعمال کرنا چاہیے۔لگتا ہے کہ کرونا کا علاج اسی دوا میں ہو گا۔
کیوں جی، جگنو سے آپ کو کیا شکایت ہے؟میرے خیال میں جگنو کوئی شریف کیڑہ نہیں
ایک اشارہ دے دیں، کوئی جاندار ہے یا بے جان؟ایک بہت بڑا اشارہ: سورۂ رحمان میں اس کا تذکرہ ہے۔
شمشاد بھیا
اُستاد محترمبرگ ریحان,
آپی ریحان کا مطلب : (مختلف لغت میں کچھ ایسے ہے)
- خوشبو دار گھاس
- نیاز بو
- ایک خوشبو ناک پودے کا نام جو تُلسی کے قسم میں سے ہے
- خوشبو دار پھول