لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے پینے چلی گئی ۔

پھر تو شام کو ہی لوٹے گی۔
تب تو شام کی چائے کا وقت ہو حانا۔۔۔ آج تو ویسے بھی سفر اردو والا بھی اور انگریزی والا بھی۔ کام اردو والا بھی اور انگریزی والا بھی۔ مگر جھانکتے رہءں گے محفل میں بھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آرام سے شانت ہو کر پیو ۔
نہ گاڑی تیل کے بنا چلتی ہے نہ چراغ جلتا ہے ۔
ہمارا تو دماغ بھی نہیں نہیں چلتا۔ بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ چائے کے بنا دماغ چل جاتا ہے محاورے والا۔ پھر اور کچھ سوجھتا ہی نہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تب تو شام کی چائے کا وقت ہو حانا۔۔۔ آج تو ویسے بھی سفر اردو والا بھی اور انگریزی والا بھی۔ کام اردو والا بھی اور انگریزی والا بھی۔ مگر جھانکتے رہءں گے محفل میں بھی۔
چلو ٹھیک ہے ۔اللہ کرے سفر وسیلہء ظفر ہو ۔اور انگریزی سفر کو ہمت ہو۔
 
Top