میری فریاد و فغاں سن کر حرامی نے کہا یہ اسی الو کے پٹھے بومؔ کی آواز ہے بوم میرٹھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #41 میری فریاد و فغاں سن کر حرامی نے کہا یہ اسی الو کے پٹھے بومؔ کی آواز ہے بوم میرٹھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #42 ہمت ہمائے اوج سعادت ہے مرد کو الو ہیں وہ جو شیفتہ ظل ہما کے ہیں اسماعیل میرٹھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #43 طوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائے الو جب مردنگ بجائے کوا شور مچائے راجہ مہدی علی خاں
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #44 کوے ملہار گائیں کہ الو بھجن سنائیں جب گلستاں میں شور عنادل نہیں رہا ہاشم عظیم آبادی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #45 مرتی اس گل پہ ہے بکتا ہے جو کوڑی کوڑی تجھ پہ مرتی نہیں بلبل بھی کچھ الو سی ہے محمد امان نثار
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2020 #46 شمشاد نے کہا: مرتی اس گل پہ ہے بکتا ہے جو کوڑی کوڑی تجھ پہ مرتی نہیں بلبل بھی کچھ الو سی ہے محمد امان نثار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب
شمشاد نے کہا: مرتی اس گل پہ ہے بکتا ہے جو کوڑی کوڑی تجھ پہ مرتی نہیں بلبل بھی کچھ الو سی ہے محمد امان نثار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب