لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

عبید بھائی ، السلام علیکم،
اس لنک کو چیک کریں۔ کوئی مفید مشورہ ہو تو دیں۔ علاوہ ازیں گولڈن ڈکشنری والی فائلز اگر آرکائیو پر اپلوڈ کردیں تو بہت اچھا ہو گا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پھر دیر نہ کریں اپلوڈ کرنے میں ۔
مکتبہ جبریل کا معاملہ تو بالکل ہی ختم ہو گیا ورنہ وہ بہت بہترین تھا۔
اور ہاں گولڈن ڈکشنری کا کوئی فعال نسخہ انڈرائیڈ والا جس میں پانچ سے زائد لغات شامل کی جا سکیں ؟
 
آرکائیو پر پیج بنانے کی تو فرصت نہیں۔ میں نے اپنی ڈرائیو پر یہ فائلیں اپلوڈ کردی ہیں۔ ان میں گیارہ ڈکشنریاں وغیرہ ہیں اور ساتھ گولڈن ڈکشنری کی رپ فائل ہے۔ غالباً اس میں بھی کچھ ڈکشنریاں شامل ہیں جو گیارہ کے علاوہ ہونی چاہئیں۔ کافی عرصہ پہلے میں استعمال کرتا تھا اور سب بہترین چل رہی تھیں۔ اب استعمال کی نوبت نہیں آتی اس لیے یاد نہیں کہ کون کون سی لغات شامل ہیں۔
کسی دوست کو فرصت ہو تو انہیں آرکائیو پر پیج بناکر اپلوڈ کردیں کیونکہ میرے پاس ون ڈرائیو میں میں جگہ کم ہے اس لیے ڈیلیٹ کرنا پڑ سکتی ہیں۔
لنک یہ ہے۔
 
سروش

محفلین

یہ بھی چیک کرلیں۔ شاید مفید ہو
جہاں تک مجھے یاد ہے اس میں یونیکوڈ میں لغات ہیں
 
Top