لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

10805541_724927874243586_1040774239038341132_n.jpg
 
دھرنے میں سردیوں میں نہانے کا انتظام موجود ہے؟
۔۔اسلام آباد میں سردی بھی رج کے پڑتی ہے۔۔میرا خیال ہے دھرنے والوں نے کچھ نہ کچھ بندوبست کیا ہو گا۔۔ اور آج شام سے بارش شروع ہے، سردی ایک دم سے بڑھ گئی ہے
ویسے۔۔۔۔ ایسے بھی گزارا کیا جا سکتا ہے ;)
Bath-in-bucket.jpg
 
arifkarim

معطل

بنی گالہ میں تو گرم پانی دستیاب ہو گا ہی گو کہ بل نہ دینے کی وجہ سے بجلی کب کی کٹ چکی ہے :)
 
بل شاید بجلی والے جلائے گئے تھے !!!
ویسے بھی پاکستان میں گیس والے گیزرچلتے ہیں امید ہے وہاں گرم پانی آ رہا ہو گا۔
 
Top