لا بلیگ کی تصاویر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لغت:

لا بلیگ = لال بیگ

مجھے اپنے بھتیجے کو لال بیگ کے بارے میں بتانا ہے اس نے ابھی کچھ عرصہ ہوا بولنا شروع کیا ہے اُسے لابلیگ دیکھنا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
cockroach.gif


cockroach.jpg


cockroach.jpg
cockroach-3.jpg
 

سارہ خان

محفلین
تصویر کی ضرورت کیوں پڑ گئی شگفتہ ۔۔یہاں کراچی میں تو آپ کو اصلی ہی کافی مل جاتے بھتیجے کو دکھانے کے لئے ۔۔ :) :)
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p چھوٹے بھیا ، یہ سب لال بیگ آپکے گھر سے تو نہیں نکلے ۔؟ :lol:
ل و ل، اب کیا کہہ سکتا ہوں، آپ نے تو دیکھا ہوا ہے :lol:




:lol: دیکھا ہوا ہے تبھی تو پوچھا ، ۔۔ :lol: مطلب جو جنگل آپکے گھر کے پیچھے ہے وہاں سے کچھ بھی نکل آنے کے امکانات ہوسکتے ہیں ۔
 

تفسیر

محفلین
چھوٹے بھیا۔
لال بیگ = Red Bag
:D
شگفتہ تم کو اس بہانے یاد دلارہی ہیں۔ عید کا تحفہ ابھی تک نہیں بھیجا۔ کیوں باجو میں صحیح ہوں نا؟
چلو ان میں سے چن لواور خرید کر بھیج دو۔
:lol: :lol: :lol:
Redbags.jpg
 

تیشہ

محفلین
جی صیح کہہ رہے ہیں بڑے بھیا ، مجھے بھی لال بیگ چاہئیے ۔
zczcz.gif


اب چھوٹے بھیا مجھے بھی یہ والے لالبیگ چاہئیے ۔ لاکر دیں
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top