لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اس تانے بانے کا مقصد لائبریری اراکین کی فہرست کو اپڈیٹ کرنا ہے ۔ یہاں ذیل میں ایک فہرست درج ہے ۔ آپ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ لائبریری ٹیم ممبر ہونے کی صورت میں مطلع کر دیں :

  • آپ کا نام اس فہرست میں شامل ہے ۔

  • آپ کا نام اس فہرست میں شامل نہیں ہے ۔

------------------------------

لائبریری ٹیم :


شمشاد
قیصرانی
شگفتہ
ماوراء
مہوش
محب علوی
اعجاز اختر
تفسیر
جاویداقبال
سارہ خان
شاکرالقادری
قسیم حیدر
وہاب اعجاز خان
ظفری
دوست
F@rzana
حجاب
حمزہ کاظمی
الف نظامی
محمد وارث
فاتح
فاروق سرور خان
فرحت کیانی
umeedaurmohabbat
شعیب احمد شوبی
ضبط
عادل
محمد انیس الرحمن



(آپ اسی تانےبانے میں یا ذپ کی صورت جواب پوسٹ کر سکتے / سکتی ہیں۔)


شکریہ
 

سارہ خان

محفلین
شگفتہ ۔۔ سخنور کا نام بھی لائبریری اراکین میں شامل کر دیں ۔۔ کچھ ہی دن ہوئے ہیں ان کو لائبریری میمبر بنے ۔۔
 

زیور

محفلین
سلام

جلدي سے ھمارے نام کا بهي اندراج کرديجيو يا سيدتي
تو احسان ہوگا ...............
ويسي بهي ھم لائبريري میں گرم چاے کي پيالي چهوڑ کر آيے يں
نام لکهوانے.............
ممنون و متشکر از شما
 

تلمیذ

لائبریرین
ابتدائی طور پر میرے نام کا اندراج لائبریری ممبر کے طور پر کیا گیا تھا، اور ادھر میرے نام کے ساتھ لکھا نظر بھی ؔآتا ہے، تاہم اس دھاگے کی پہلی پوسٹ میں دی گئی فہرست میں میرا نام موجود نہیں ہے۔

اگر مناسب سمجھیں تو براہِ کرم شامل کر لیں اور مطلع بھی کر دیں۔

شکریہ !!
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
دراصل اس فہرست کے تیار ہونے کے بعد بھی لائبریری ٹیم میں ردوبدل ہوتا رہا ہے لیکن اس پوسٹ کو اپڈیٹ نہیں کیا گیا ہے۔ آپ دوست اس کی پرواہ نہ کریں۔ اس کا آپ کے لائبریری ٹیم کے ممبر ہونے پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
 

تلمیذ

لائبریرین
السلام علیکم،
دراصل اس فہرست کے تیار ہونے کے بعد بھی لائبریری ٹیم میں ردوبدل ہوتا رہا ہے لیکن اس پوسٹ کو اپڈیٹ نہیں کیا گیا ہے۔ آپ دوست اس کی پرواہ نہ کریں۔ اس کا آپ کے لائبریری ٹیم کے ممبر ہونے پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔

شکریہ نبیل جی، لیکن کیا یہ اچھا نہ ہوگا کہ اس دھاگے پر تمام احبا ب کے جوابات ؔآ جانے کے بعد ایک تجدید شدہ حتمی فہرست اطلاعِ عام کی خاطر دوبارہ شائع کر دی جائے ۔

شکریہ !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top