قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

سلمان حمید

محفلین
محبتوں کے لیے شکریہ نہیں کہتے لالہ :)
جب اتنی ڈھیر ساری ہوں تو پورا وجود شکریہ میں ڈھل جاتا ہے لالی کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی :)
ارے ارے ارے میں جھوٹ نہیں بولتا ہوں لالہ کے بچے :p
بھائیوں کی جھوٹی موٹی تعریف میں جھوٹ کم اور پیار زیادہ ہوتا ہے لالی کی بچی :p
 
سلمان حمید

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاں ہاں چلو بس ارحم تیار ہونے میں وقت لیتا ہے. میرا خیال ہے اگر عشبہ اور نین جونئیر بھی ایسا کرتے ہیں تو افطاری کے لیے دوپہر سے ہی تیار ہونا شروع کرنا پڑے گا :biggrin:
وہ تو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ تیاری کا وقت (Almost Approaching to Zero) :p
 
loneliness4ever

محفلین
السلام علیکم

سلمان بھائی میرے لئے آپ کی یہ پہلی تحریر ہے اور سچ پوچھیں تو اسکو پڑھ کر
میرا دل مجھ سے مطالبہ کر رہا ہے تلاش کرو اس لکھاری کی مزید تحاریر کو
یہ پڑھنے اور پڑھانے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین تحریر ، دلی داد و تحسین اس تحریر
کے نام

اللہ آباد و بے مثال رکھے آپکو اور بد نظری سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔ آمین صد آمین
 
بہت شکریہ بھائی جان، ویسے تو اسے میری پہلی ہی تحریر سمجھیں اور اگر کوئی پرانی مل گئی اور وہ پسند نہ آئی تو اسے درگزر کرکے اسے دوبارہ سے پہلی تحریر سمجھ لیجئے گا :)
 
Top